اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوے لکھا ہےکہ اسد عمر، اپنے والد جنرل عمر کے سچے جانشین ثابت ہوئے۔ خوشامد کے ذریعے انہیں اس مقام تک پہنچایا جہاں تک جنرل عمر نے یحییٰ خان کو پہنچایا تھا۔
اسد عمر، اپنے والد جنرل عمر کے سچے جانشین ثابت ہوئے۔ خوشامد کے ذریعے انہیں اس مقام تک پہنچایا جہاں تک جنرل عمر نے یحییٰ خان کو پہنچایا تھا۔ https://t.co/zJJzgeWrpU
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) October 1, 2022