امریکی صدر کی بیٹی ایوانکاکے نام سے متاثر ہوکر اپنی بیٹی کا نام ایوانکا کیوں رکھا؟سعودی حکومت نے بچی کے باپ کوحکم جاری کردیا
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہری نے اپنی نوزائیدہ بیـٹی کا نام امریکی صدر کی بیٹی کے نام پر ’’ایوانکا‘‘ رکھ دیا، برتھ سرٹیفکیٹ کی تصاویر سوشل میـڈیا پر وائرل ہونے پر شدید تنقید کا سامناکرناپڑا۔اب سعود ی حکومت نے بھی سعودی شہری صالم الانزی کوبیٹی کانام تبدیل کرنے کاحکم نامہ جاری کر دیاہے ۔ سرکاری… Continue 23reading امریکی صدر کی بیٹی ایوانکاکے نام سے متاثر ہوکر اپنی بیٹی کا نام ایوانکا کیوں رکھا؟سعودی حکومت نے بچی کے باپ کوحکم جاری کردیا