سعودی حکومت نے پان ،گٹکے اورنسوار کی خرید و فروخت پرپابندی لگا دی
ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی حکومت نے انواع و اقسام کے تمباکو ، پان اور گٹکے کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی ایف ڈی اے نے واضح کیا کہ شاہی فرمان کے بموجب سعودی معاشرے میں رائج ایسا کوئی بھی تمباکو جو سونگھنے اور چبانے میں استعمال کیا جاتا ہے اس… Continue 23reading سعودی حکومت نے پان ،گٹکے اورنسوار کی خرید و فروخت پرپابندی لگا دی