خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

10  اکتوبر‬‮  2022

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔پشاور کے جناح پارک میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اورپرائمری اسکولوں کے اساتذہ اپنے اپنے مطالبات کے حق میں سڑکوںپر اگئے ۔پریس کلب پشاور کے باہر تنخواہوں کی عدم فراہمی پر قومی رضاکار پولیس کے اہلکاروں نے مظاہرہ کیا۔مظاہرین کے مطابق صوبائی حکومت نے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

ملک میں موجودہ سیاسی بحران پنجاب کے سرکاری ملازمین کو مہنگا پڑنے لگا

21  جولائی  2022

ملک میں موجودہ سیاسی بحران پنجاب کے سرکاری ملازمین کو مہنگا پڑنے لگا

سیاسی بحران سرکاری ملازمین کو مہنگا پڑنے لگا لاہور(این این آئی )ملک میں موجودہ سیاسی بحران پنجاب کے سرکاری ملازمین کو مہنگا پڑنے لگا۔ پی ٹی آئی کی حکومت گئی اور مسلم لیگ ن کی حکومت آگئی ۔ اب پھر ضمنی الیکشن کے بعد موجودہ حکومت خطرے میں نظر آرہی ہے جس کے پیش نظر… Continue 23reading ملک میں موجودہ سیاسی بحران پنجاب کے سرکاری ملازمین کو مہنگا پڑنے لگا

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، وزیراعظم نے ٹائم اسکیل پروموشن سمری منظور کر لی

19  مئی‬‮  2022

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، وزیراعظم نے ٹائم اسکیل پروموشن سمری منظور کر لی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملازمین کیلئے نئے ٹائم سکیل پالیسی کی منظوری دیدی۔ وزیر اعظم نے وزراء کمیٹی اور سرکاری ملازمین کیالائنس کے درمیان معاہدہ کے تحت پالیسی کی منظوری دی۔ سمری کے مطابق عرصہ دراز سے سکیل پروموشن رکنے والے ملازمین کیلئے فائدہ ہو گا،۔ دہائیوں سے جو ملازمین… Continue 23reading سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، وزیراعظم نے ٹائم اسکیل پروموشن سمری منظور کر لی

ہم سے 6 دن کام نہیں ہوتا، وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ مسترد ، سرکاری ملازمین کا احتجاج کا اعلان

14  اپریل‬‮  2022

ہم سے 6 دن کام نہیں ہوتا، وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ مسترد ، سرکاری ملازمین کا احتجاج کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہم سے 6 دن کام نہیں ہوتا،سرکاری ملازمین نے وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے احتجاج کا اعلان کر دیا، نجی ٹی وی 24 نیوز کا کہنا ہے کہ وفاقی ملازمین نے ہفتے میں چھ دن کام کرنے کو ناانصافی قرار دیا ہے اور آج گیارہ بجے اسلام آباد… Continue 23reading ہم سے 6 دن کام نہیں ہوتا، وزیراعظم شہباز شریف کا فیصلہ مسترد ، سرکاری ملازمین کا احتجاج کا اعلان

سرکاری ملازمین نے وزیراعظم شہبازشریف کے پہلے ہی فیصلے کیخلاف بغاوت کردی

14  اپریل‬‮  2022

سرکاری ملازمین نے وزیراعظم شہبازشریف کے پہلے ہی فیصلے کیخلاف بغاوت کردی

اسلام آباد (آئی این پی)ملک کے نئے وزیراعظم نے آتے ہی اہم فیصلے کئے جس سے کچھ طبقات میں خوشی کی لہر دوڑ پڑی جبکہ ملازمین کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کرتے ہوئے ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات بھی ختم کرنے پر ملازمین نے احتجاج کا اعلان… Continue 23reading سرکاری ملازمین نے وزیراعظم شہبازشریف کے پہلے ہی فیصلے کیخلاف بغاوت کردی

پنجاب کے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

7  اپریل‬‮  2022

پنجاب کے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

لاہور( این این آئی)پنجاب کے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری افسران و ملازمین ٹوئٹر ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کے اکائونٹس استعمال کر سکتے ہیں او رنہ ہی اپنی رائے دے سکتے ہیں۔ تمام… Continue 23reading پنجاب کے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

حکومت کا سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت دینے کا فیصلہ

1  اگست‬‮  2021

حکومت کا سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت دینے کا فیصلہ

فیصل آباد(آن لائن) حکومت کا سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت دینے کا فیصلہ‘دوبارہ ملازمت حاصل کرنیوالے سرکاری ملازمین 63سال کی عمر تک نوکری کر سکیں گے۔سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارنمنٹ ریگولیشن ونگ کے سیکشن آفیسرز کی طرف سے جاری ہونیوالے مراسلہ میں مترجم بورڈ آف ریونیو‘ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب‘ تمام ایڈمنسٹریٹوسیکرٹریز‘صوبہ بھر… Continue 23reading حکومت کا سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت دینے کا فیصلہ

دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے ورثا کی سنی گئی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

29  جولائی  2021

دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے ورثا کی سنی گئی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور (این این آئی )وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں دوران ملازمت وفات پا جانے والے ملازمین کے لواحقین کی آواز بن گئے،وفات کے بعد لواحقین کو سرکاری ملازمتیں نہ ملنے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے دوران… Continue 23reading دوران ملازمت وفات پانے والے سرکاری ملازمین کے ورثا کی سنی گئی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بری خبر ٗحکومت نے ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الائونس اور 10 فیصد ایڈہاک الائونس سے محروم کردیا

15  جولائی  2021

سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بری خبر ٗحکومت نے ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الائونس اور 10 فیصد ایڈہاک الائونس سے محروم کردیا

لاہور (این این آئی)سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بری خبر، حکومت نے ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الاونس اور 10 فیصد ایڈہاک الائونس سے محروم کردیا، عید سے قبل پینشن، تنخواہیں 16 جولائی تک اداکرنے کا حکم دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت سرکاری ملازمین کے ساتھ پھر ہاتھ کرگئی، حکومت نے ملازمین کو 25 فیصد… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بری خبر ٗحکومت نے ملازمین کو 25 فیصد سپیشل الائونس اور 10 فیصد ایڈہاک الائونس سے محروم کردیا