ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب کے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

datetime 7  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پنجاب کے سرکاری ملازمین پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈ منسٹریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری افسران و ملازمین ٹوئٹر ، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کے اکائونٹس استعمال کر سکتے ہیں او رنہ ہی اپنی رائے دے سکتے ہیں۔ تمام محکموں کو ایس اینڈ جی اے ڈی کے مراسلے سے آگاہ کر دیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…