جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

نصیب کی مکھی

datetime 14  جون‬‮  2026

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘ یہ 2025ء میں فیڈکس کپ جیت کر دنیا کا تیسرا بڑا گالفر بنگیا‘ برطانیہ میں پیدا ہوا اور آٹھ مرتبہ یورپین ٹورنامنٹس جیت چکا ہے‘ عمر 35سال ہے‘ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے یہ بہت جلد گالف کی دنیا میں پہلے نمبر پر… Continue 23reading نصیب کی مکھی

8 بجے تک

datetime 11  جون‬‮  2026

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں گاڑی پر جائوں تو تین چار منٹ میں پہنچ جاتا ہوں اور اگر پیدل نکلوں تو زیادہ سے زیادہ دس منٹ لگتے ہیں‘ میں عموماً ڈیڑھ گھنٹہ جم میں گزارتا تھا‘ بیس سے تیس منٹ کارڈیو اور باقی گھنٹہ مسلز ایکسرسائز کرتا تھا‘… Continue 23reading 8 بجے تک

ریو سیکریٹو

datetime 9  جون‬‮  2026

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی پیتے تھے‘ پانی میں دو قسم کی مچھلیاں تھیں‘ زرد رنگ کی چھوٹی سی مچھلی مکمل نابینا تھی‘ یہ انگریزی میں میکسیکن بلائینڈ کیو فش جب کہ مایا زبان میں (Ogylbia) کہلاتی ہے‘ یہ ایسے گہرے اندھیرے غار میں پیدا ہوتی ہے جہاں روشنی… Continue 23reading ریو سیکریٹو

تلوم اور تلوم سے آگے

datetime 7  جون‬‮  2026

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب کا خوب صورت اور بڑا پورٹ سٹی تھا‘ گلف آف میکسیکو کے ساحل پر آباد تھا‘ ماضی میں ایک بڑی شاہراہ اسے کوبا سے جوڑتی تھی‘ یہ خطے کے باقی شہروں کے مقابلے میں زیادہ ہموار‘ خوش حال اور مضبوط شہر تھا‘ میکسیکو حکومت… Continue 23reading تلوم اور تلوم سے آگے

کوبا مایان

datetime 4  جون‬‮  2026

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون میں ٹیکسی سروس اچھی ہے‘ تمام ٹیکسیاں رجسٹرڈ ہیں‘ ڈرائیور یونیفارم میں ہوتے ہیں‘ گاڑیاں صاف ستھری ہیں اور کرائے فکس ہیں‘ ہوٹل کے گیٹ پر ٹیکسیوں کے کرائے لکھے ہوتے ہیں‘ ٹیکسی کا بندوبست بھی ہوٹل کرتا ہے‘ ہم نے کوبا اور تلوم دو… Continue 23reading کوبا مایان

کین کون میں چار دن

datetime 2  جون‬‮  2026

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ میکسیکو کے دارالحکومت سے پندرہ سو کلومیٹر کے فاصلے پر ہے‘یہ ماضی میں مایا سولائزیشن کا مرکز ہوتا تھا‘ یہ تہذیب آج کے میکسیکو‘ گوئٹے مالا‘ بلیز  ہینڈوراس اور ایل سلوا ڈور تک پھیلی ہوئی تھی‘ اس کی تاریخ دو ہزر قبل مسیح تک جاتی… Continue 23reading کین کون میں چار دن

پانچ سو ڈالر

datetime 21  مئی‬‮  2026

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور کی تلاش میں بے شمار اشتہار دیے تھے‘ وہ اسے نیویارک‘ واشنگٹن‘ شکاگو اور ہیوسٹن میں بھی تلاش کرتا رہا تھا‘ اس نے اسے فرینکفرٹ‘ میلان‘ ایمسٹرڈیم‘ پیرس‘ لندن اور برسلز میں بھی تلاش کیا تھا اور وہ اس کی تلاش میں ٹوکیو‘… Continue 23reading پانچ سو ڈالر

تھینک گاڈ

datetime 19  مئی‬‮  2026

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘ آپ اگر زندگی بھر اللہ تعالیٰ پر مضبوط ایمان رکھنا چاہتے ہیں‘ آپ اللہ تعالیٰ کے کرم‘ مہربانی اور رحم کو محسوس کرنا چاہتے ہیں اور آپ اس کی مصلحتوں کو سمجھنا چاہتے ہیں تو میرا مشور ہ ہے آپ اس واقعے کو اپنے پرس… Continue 23reading تھینک گاڈ

موسمی پرندے

datetime 12  مئی‬‮  2026

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور کے کان میں سرگوشی کی‘ دانشور کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گئی‘ نوجوان وزیر کی بات غلط نہیں تھی‘ وہ پڑھا لکھا تھا‘ ایمان دار تھا‘ وہ چودہ گھنٹے وزارت کا کام کرتا تھا‘ اس نے اپنی وزارت میں نئی اصلاحات بھی متعارف کرائیں تھیں‘… Continue 23reading موسمی پرندے

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11