پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ تر دنیا فتح کی‘ وہ یورپ‘ مڈل ایسٹ‘ انڈیا اور افریقہ کے ساحلی علاقوں کا مالک تھا‘ دنیا اس وقت بس اتنی ہی ہوتی تھی لیکن پھر اس کی سلطنت اس کی آنکھ بند ہوتے ہی ختم ہو ئی‘ کیوں اور کیسے؟ یہ سوال پچھلے… Continue 23reading پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)









































