بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ایک بارپھرزلزلے کے جھٹکے

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

ایک بارپھرزلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ اورخصدارمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹرسکیل پر2.4ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلے کامرکزشمالی ہمالیہ بتایاگیاہے ۔

قیامت سے پہلے بڑی آفت،24دسمبر کو کیا ہونیوالا ہے؟سائنسدانوں کی لرزہ خیز پیش گوئی نے ہوش اُڑادیئے

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

قیامت سے پہلے بڑی آفت،24دسمبر کو کیا ہونیوالا ہے؟سائنسدانوں کی لرزہ خیز پیش گوئی نے ہوش اُڑادیئے

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)قیامت سے متعلق دنیابھرمیں مختلف قسم کے سازشی نظریات آئے روززیرگردش رہتے ہیں اب ان میں مزید شدت آتی جارہی ہے جس کی وجہ سے دنیاایک بڑے خوف میں مبتلاہے ۔قیامت کے بارے میں ایک برطانوی اخبارنے بھی اپنی ایک رپورٹ میں لکھاہے کہ ایک نیاسازشی نظریہ آگیاہے جس میں کہاجارہاہے کہ 24 دسمبرکودنیاکے وجود کوبڑاخطرہ لاحق ہے اوراس دن… Continue 23reading قیامت سے پہلے بڑی آفت،24دسمبر کو کیا ہونیوالا ہے؟سائنسدانوں کی لرزہ خیز پیش گوئی نے ہوش اُڑادیئے

زلزلے کے جھٹکے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016

زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ خوف کے باعث گھروں سے نکل آئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد، اٹک اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، لوگ خوف کے باعث گھروں سے نکل آئے، کلمہ طیبہ کا ورد کرتے… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے

 اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

 اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور،نوشہرہ اوربٹگرام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 4.7ریکارڈکی گئی تاہم ابھی تک زلزلے کے جھٹکوں کے مرکزکانہیں بتایاگیاہے ۔زلزلے کے جھٹکے پانچ سے چھ سکینڈمحسوس کئے گئے جبکہ لوگ زلزلے کے جھٹکے محسوس… Continue 23reading  اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے

خوفناک زلزلے نے ہوش اُڑادیئے،یہ بات مانی جائے تو ہی کھیلیں گے،کھلاڑیوں نے شرط عائد کردی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

خوفناک زلزلے نے ہوش اُڑادیئے،یہ بات مانی جائے تو ہی کھیلیں گے،کھلاڑیوں نے شرط عائد کردی

کرائسٹ چرچ(این این آئی)ٹیم کے کھلاڑی بھی زلزلے ی وجہ سے خوفزدہ ہیں اور کرائسٹ چرچ میں وہ بھی نچلی منزلوں پر رہنے کو ترجیح دیں گے،نیوزی لینڈ میں شدید نوعیت کے زلزلے کے بعد انجینئرز نے کرائسٹ چرچ کو محفوظ قرار دے دیا ہے جس کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا… Continue 23reading خوفناک زلزلے نے ہوش اُڑادیئے،یہ بات مانی جائے تو ہی کھیلیں گے،کھلاڑیوں نے شرط عائد کردی

’’یا اللہ مدد‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔۔ کلمہ طیبہ کا ورد جاری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’یا اللہ مدد‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔۔ کلمہ طیبہ کا ورد جاری

سوات (آئی این پی )سوات اور گردو نواح میں 3.5شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سوات اور گردو نواح میں اتوار کی صبح 9 بج کر 36 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کا مرکز مینگورہ سے… Continue 23reading ’’یا اللہ مدد‘‘ پاکستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے ۔۔۔ کلمہ طیبہ کا ورد جاری

اسلام آباد اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے, لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا

datetime 31  اگست‬‮  2016

اسلام آباد اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے, لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد اور گردو نواح میں 5.1شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے… Continue 23reading اسلام آباد اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے, لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا

اہم یورپی ملک میں ٗ زلزلے نے تباہی مچاد ی،لاشوں کے ڈھیر،ہر طرف چیخ و پکار،متعدد علاقے ملبے کاڈھیر بن گئے

datetime 24  اگست‬‮  2016

اہم یورپی ملک میں ٗ زلزلے نے تباہی مچاد ی،لاشوں کے ڈھیر،ہر طرف چیخ و پکار،متعدد علاقے ملبے کاڈھیر بن گئے

روم(این این آئی) اٹلی میں 6.2 شدت کے زلزلے نے ملک کے وسطی علاقوں میں تباہی مچادی اور مختلف حادثات میں 38افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔امریکن جیولوجیکل سروے کے مطابق اٹلی کے وسطی علاقے میں آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے کا مرکز جنوب مشرقی شہر پیروگیا سے 76 کلو میٹر دور تھا… Continue 23reading اہم یورپی ملک میں ٗ زلزلے نے تباہی مچاد ی،لاشوں کے ڈھیر،ہر طرف چیخ و پکار،متعدد علاقے ملبے کاڈھیر بن گئے

پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے

datetime 5  اگست‬‮  2016

پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور،مردان ،سوات اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام میں خوف وہراس پھیل گیا،میڈیارپورٹس کے مطابق جمعرات کی شب سوات ،مردان ،پشاوراورافغانستان کے علاقوںمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جس کے باعث عوام میں شدیدخوف وہراس پھیل گیااورلوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے ،زلزلہ پیمامرکزکے مطابق سکیل پرزلزلے… Continue 23reading پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے

Page 2 of 2
1 2