fbpx
تازہ تر ین :

جاوید چودھری کا تجزیہ

’’ہارس ٹریڈنگ‘‘ کا لفظ سیاست میں پہلی بار کب متعارف ہوا؟کس کے ووٹ بکتے ہیں اور خریدار کون ہوتاہے؟جو سینٹ اپنے ووٹ کے تقدس کی حفاظت نہ کر سکے وہ ملک کے ساتھ کیا کرے گی؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

  جمعرات‬‮ 8 فروری‬‮ 2018  |  21:48
آج سے ایک سو سال پہلے تک گھوڑا سب سے بڑا اثاثہ ہوتا تھا‘ جس کے پاس جتنے زیادہ‘ جتنے مضبوط اور جتنے ٹرینڈ گھوڑے ہوتے تھے وہ شخص اتنا ہی بڑا‘ اتنا ہی رئیس ہوتا تھا‘ فوجیں بھی گھوڑوں اور جوانوں کی تعداد سے چھوٹی اور بڑی سمجھی جاتی ...

زینب کے ایشو پر جتنے قہقہے لگنے تھے لگ چکے، اب ہم سب کو مل کر کیا کام کرنا چاہیے کہ پاکستان کی ہر بچی محفوظ ہو جائے؟ 13 ملک چائلڈ پورنو گرافی کے خلاف اکٹھے ہو سکتے ہیں تو وفاقی حکومت ان تینوں ایشوز پر چاروں صوبوں کو اکٹھا کیوں نہیں کر سکتی؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

  جمعرات‬‮ 25 جنوری‬‮ 2018  |  21:46
بچوں کی پورنو گرافی کے خلاف دنیا کا سب سے بڑا آپریشن مارچ 2011ء میں ہوا تھا‘ ایک انٹرنیشنل ریکٹ یورپ کے 13 ملکوں میں چائلڈ پورنوگرافک نیٹ ورک چلا رہا تھا‘ یہ لوگ ویڈیوز بنا کر ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کرتے تھے‘ ویب سائیٹ کے 70 ہزار ممبرز ...

زینب جیسی ہزاروں بچیاں کیسے بچیں گی؟ پولیس کے ہاتھ سے رائفل بھی لینا ہوگی،ہمارے سیاستدان اس خوفناک ایشو پر کیا کر رہے ہیں؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

  جمعرات‬‮ 11 جنوری‬‮ 2018  |  21:50
ارجنٹائن میں 8 اکتوبر 2016ء کو ریپ کا ایک واقعہ پیش آیا‘ 16 سال کی ایک لڑکی لوسیا پیریز سے زیادتی کی گئی‘ یہ لڑکی زیادتی کے دوران ہلاک ہو گئی‘ ارجنٹائن کی خواتین نے اس واقعے پر دلچسپ انداز سے احتجاج کیا‘ پورے ملک میں ہزاروں خواتین باہر آگئیں‘ ...

قائداعظم،گاندھی اور نہرو میں اصل فرق کیاتھا؟کلبھوشن کی 25 دسمبر کو ہی ملاقات کیوں کرائی گئی؟اس کا مستقبل پر کیا اثر پڑے گا؟جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  پیر‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2017  |  21:45
دنیا میں 245 ملک ہیں اور ہزار سے زائد بانی اور بڑے لیڈر ہیں لیکن قائداعظم دنیا کے ان دس لیڈروں میں شمار ہوتے ہیں جو مکمل طور پر غیر متنازعہ تھے اور انتقال کے انہتر سال بعد بھی غیر متنازعہ ہیں‘ پاکستانی سیکولر ہو‘ مذہبی ہو‘ اس کا کسی ...

 اگلا الیکشن کون جیتے گا؟ شہباز شریف کی پرفارمنس یا عمران خان کا جنون یا پھر بلاول بھٹو کی جوان قیادت؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

  جمعرات‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2017  |  21:45
ہمارے ملک میں انصاف لینے کا صرف ایک طریقہ ہے‘ آپ دھرنا دے دیں اور آپ پورا نظام مفلوج کر دیں‘آپ کوانصاف مل جائے گا‘ آپ 2014ء کے دھرنوں کو چھوڑ دیجئے‘ آپ خادم حسین رضوی کے دھرنے کو بھی بھول جائیے‘ آپ ملتان کے تازہ ترین دھرنے اور اس ...

عمران خان نے بڑی خوبصورت بات کی،200بندے کہاں ہیں؟حمید الدین سیالوی کے استعفے کیا رنگ لائیںگے؟کیا حکومت مدت پوری کرسکے گی؟جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  پیر‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2017  |  21:45
کل عمران خان نے جلسے میں بڑی خوبصورت بات کی‘ یہ درست ہے اگر ملک کو 200 لوگ مل جائیں تو یہ ملک واقعی ترقی کر جائے گا لیکن ابھی عمران خان بھی وہ 200 لوگ تلاش کر رہے ہیں جس کا مطلب یہ ہے پاکستان تحریک انصاف کے پاس ...

کون سی خامی سلطنت نگل گئی؟ کیا کل کی پریس کانفرنس ایم کیو ایم کی سیاسی غلطی تھی،اس اتحاد کو اتنا غیر سنجیدہ کیوں لیا جا رہا ہے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

  جمعرات‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  22:00
نواب آف بنگال سراج الدولہ انگریزوں کے راستے میں آخری رکاوٹ تھے‘ 1757ء میں پلاسی کی جنگ ہوئی‘ سراج الدولہ کو شکست ہوئی اور پورا ہندوستان انگریز کی جھولی میں چلا گیا‘ سراج الدولہ بڑا تگڑا حکمران تھا‘ دولت بھی بے تحاشا تھی‘ فوج بھی بڑی تھی اور گولہ بارود ...

وزیراعظم کی چھٹی، حکومت کا ریموٹ کنٹرول کہاں ہے؟ ن لیگ کون سی تین غلطیاں کر رہی ہے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

  پیر‬‮ 30 اکتوبر‬‮ 2017  |  22:00
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ملک کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہوں نے حکومت سے باقاعدہ چھٹی لی‘ کمرشل فلائیٹ پر ذاتی ٹکٹ خریدا‘ اکیلے سفر کیا‘ لندن میں لائن میں لگ کر امیگریشن کرائی‘ اپنا بیگ خود اٹھایا‘ سفارت خانے کے کسی افسر سے کوئی پروٹوکول نہیں لیا‘ سرکاری گاڑی استعمال ...

ختم نبوت کی شق کو نکالنے کا ذمہ دار کون؟حکومت اور فوج میں کیا چل رہاہے؟بات کہاں تک جائے گی؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کے اہم سوال،جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  جمعرات‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2017  |  22:00
آپ بڑی مدت سے سول ملٹری ڈیوائیڈ یہ تین لفظ سن رہے ہیں‘ مجھے ہمیشہ اس اصطلاح سے اختلاف رہا ہے‘اس ملک کے 20 کروڑ لوگ سویلین ہیں‘ان سویلین کا اپنی فوج اور فوج کا اپنے ان سویلین کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں‘ یہ دونوں ہر بحران میں ایک دوسرے ...

نوازشریف کے بعد تحریک انصاف کا اگلا شکار خورشید شاہ تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے اتحاد کے پیچھے کون ہے؟ تمام نظام آزما لئے اب صرف ”خلافت“ بچی ہے اور جب ملک میں خلافت نافذ ہوگئی تو ۔۔۔! جاوید چودھری کا تجزیہ‎

  جمعرات‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2017  |  22:00
ہم تبدیلی کے خبط میں مبتلا قوم ہیں‘ ہمیں کل تک محسوس ہوتا تھا میاں نواز شریف ملک کی ترقی کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں‘ یہ رکاوٹ ہٹا دی جائے تو ملک راکٹ کی طرح اوپر چلا جائے گا‘ ہم نے یہ رکاوٹ ہٹا دی‘ ملک وہیں ...

سیاسی طوفان اب مزید پھیلے گا،عمران خان کا اصل ٹارگٹ نوازشریف نہیں بلکہ کون ہے؟وزیراعظم آزادکشمیر کا نمبربھی آگیا،جاوید چودھری کا تجزیہ

  پیر‬‮ 31 جولائی‬‮ 2017  |  22:00
اسلام آباد (جاوید چودھری) قوم کو توقع تھی میاں نواز شریف کی نااہلی کے بعد سیاسی طوفان رک جائے گا لیکن یہ مزید پھیلتا چلا جارہا ہے‘ کل عمران خان نے عوامی جلسے سے خطاب کے دوران اپنا اگلا لائحہ عمل بھی قوم کے سامنے رکھ دیا،یوں محسوس ہوتا ہے ...

حنیف عباسی، عمران خان اور ’’کوکین‘‘، چوہدری نثار کی پریس کانفرنس نے مستقبل کا سیاسی نقشہ واضح کر دیا، نواز حکومت کتنی دیر کی مہمان ہے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

  جمعرات‬‮ 27 جولائی‬‮ 2017  |  21:45
اسلام آباد(جاوید چودھری) مچھلی اور خبر دونوں میں ایک چیز کامن ہوتی ہے‘ بڑی مچھلی چھوٹی مچھلی کو کھا جاتی ہے اور بڑی خبر چھوٹی خبر کو نگل جاتی ہے‘ آج دن کے وقت حنیف عباسی کا یہ بیان کہ عمران خان کوکین پیتے ہیں اور شیخ رشید بتائیں پاناما ...