fbpx
تازہ تر ین :

جاوید اقبال

صرف 22ماہ کے دوران کتنے ارب روپے خزانے میں جمع کروائے؟چیئرمین نیب  کا حیرت انگیز انکشاف

  اتوار‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2019  |  20:55
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کے مقدمات کامنطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے نیب نے گزشتہ 22ماہ کے دوران 71ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے جبکہ600بدعنوانی کے ریفرنس احتساب عدالتوں میں جمع کروائے۔ نیب ...

ویڈیو سکینڈل،نیب نے ادارے کے چیئرمین سمیت متعدد افراد کو بلیک میل کرنے والے گروہ کیخلاف بڑے پیمانے پرکارروائی شروع کردی، دھماکہ خیز اقدام

  ہفتہ‬‮ 25 مئی‬‮‬‮ 2019  |  20:51
لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے ادارے کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال سمیت متعدد افراد کو بلیک میل کرنے والے گروہ کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ریفرنس میں فاروق نول اور طیبہ گل کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔نیب کے دائر ریفرنس ...

عمران خان ان لوگوں کو بڑے عہدے نہ دیں جو ۔۔۔!!! چیئرمین نیب نے حکومت کو مشورہ دیدیا

  اتوار‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:03
اسلام آباد (این این آئی) چیئر مین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ریڈار پر جو لوگ ہیں حکومت ان کو بڑے عہدے نہ دے ،نیب میں جو کیسز ہیں وہ تو چلتے ہی رہیں گے روکیں گے نہیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ...

چیئرمین نیب کو اڑانےکی دھمکی منصوبہ کس نے بنایا؟جسٹس (ر)جاوید اقبال کا اہم انکشاف‎

  جمعرات‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، کالم نگار ،اینکر پرسن جاوید چوہدری نے پرسوں چیئرمین نیب جاوید اقبال سے ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران ایک موقع پر جاوید چوہدری نے چیئرمین نیب سے پوچھاکیا آپ کو کوئی تھریٹ ہے؟“ فوراً جواب دیا ”بے شمار ہیں‘ہماری ایجنسیوں نے چند ماہ قبل دو ...

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر انتہائی اہم ریفرنسز واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالنے کا انکشاف،سوشل میڈیاپر جعلی تصاویر جاری کردی گئیں 

  جمعہ‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2019  |  22:03
اسلام آباد(این این آئی) نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر انتہائی اہم ریفرنسز واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر پر دھونس ...

انصاف ہو تو ایسا!چیئرمین نیب نے اپنے ہی ڈپٹی ڈائریکٹر کو فرائض سے غفلت برتنے پرسخت سزا سنا دی

  منگل‬‮ 23 اپریل‬‮ 2019  |  17:32
اسلام آباد(سی پی پی )چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کراچی ندیم ساجد کو فرائض سے غفلت برتنے پر تین ماہ کیلئے معطل کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے احتساب سب کے لئے کی پالیسی پر سختی سے عمل پیرا ہوتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب ...

نیب نے ایک سال کے دوران کتنے ملزموں کو گرفتار کیا اور بدعنوان عناصر سے لوٹے گئے کتنے ملین روپے وصول کئے؟ حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

  ہفتہ‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2018  |  20:21
اسلام آباد(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو ( نیب) کو موجودہ چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی قیادت میں گزشتہ ایک سال اکتوبر 2017ء سے اکتوبر 2018ء تک 44315 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ 1713 شکایات کی جانچ پڑتال‘ 877 انکوائریوں اور 227 انوسٹی گیشن کی منظوری دی گئی ہے جبکہ ...

نیب ان ایکشن،تحریک انصاف کے بس ریپڈ منصوبے کا کھاتہ کھل گیا،اربوں روپے کی کرپشن، مزید سنسنی خیز انکشافات

  پیر‬‮ 2 جولائی‬‮ 2018  |  21:18
پشاور(نیوز ڈیسک) نیب ان ایکشن،تحریک انصاف کے بس ریپڈ منصوبے کا کھاتہ کھل گیا۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بی آر ٹی منصوبے میں انکوائری کے احکامات جاری کردیئے۔بی آر ٹی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن اور کمیشن کی اطلاعات ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل نیب فرمان اللہ خان ...

کرپشن کرنے والے بڑے بڑے نام اپنا کالا دھن بچانے کیلئے سرگرم،نیب ہیڈکوارٹر کو دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی دیدی گئی،انتہائی تشویشناک انکشافات‎

  پیر‬‮ 25 جون‬‮ 2018  |  21:21
لاہور (نیوزڈیسک) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کیسز فائلوں سے نکالا ،نیب ہیڈکوارٹر کو بارود سے اڑانے کی دھمکی دی گئی مگر اللہ اور رسول کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتا،آنے والے دنوں میں میگا کرپشن کیسز کے اکثر مقدمات ...

قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ،نوازشریف کیخلاف اہم کیس بند، مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر)محمد صفدر کے خلاف بڑے اقدام کی منظوری دیدی گئی

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  19:12
اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا جس میں مندرجہ ذیل فیصلے کئے گئے۔نیب اس بات کو واضح کرنا چاہتا ہے کہ تمام انکوائریاں اورانویسٹی گیشن ...

نواز شریف کی جانب سے مبینہ طور پر 4.9 ارب ڈالرز بھارت منتقلی،چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ایکشن میں،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی

  پیر‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2018  |  22:06
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی جانب سے مبینہ طور پر 4.9 ارب ڈالرز بھارت منتقلی،چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ایکشن میں،دھماکہ خیز قدم اُٹھالیا، تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے بھارت رقوم منتقل کرنے کا کیس ڈی جی راولپنڈی عرفان نعیم منگی کے ...

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں آج طلبی، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سرپرائز دے دیا، پیپلز پارٹی کے اراکین احتجاجاً مستعفی ہو گئے

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  19:27
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیئرمین نیب جاوید اقبال نے مصروفیات کے باعث قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے آج ہونیوالے اجلاس میں پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جاری ہے، جس میں ...