پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ایس ای سی پی کے افسر کی مبینہ گمشدگی چیئرمین لاپتہ کمیشن جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نوٹس لے لیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے قائم کمیشن نے ایس ای سی پی کے افسر کے مبینہ لاپتہ ہونے کا نو ٹس لے لیا۔ کمیشن کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سیکرٹری داخلہ

اور آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کر لی۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ساجد گوندل کے اہلخانہ کو بدھ کو بلا لیا ہے۔جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال ساجد گوندل کے اہلخانہ کا موقف سنیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…