اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کلبھوش یادیو کی رہائی۔۔۔ معاملہ گھمبیر ہو گیا ، بھارت نے انتہائی اقدام اٹھا لیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

کلبھوش یادیو کی رہائی۔۔۔ معاملہ گھمبیر ہو گیا ، بھارت نے انتہائی اقدام اٹھا لیا

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے کل بھوشن یادیو کیخلاف پاکستان کے الزامات کو بے بنیادقرار دیتے ہوئے فوری طورپر کل بھوشن تکقونصلر رسائی دینے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان ویکاس سواروپ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارتی حکومت کا ہمیشہ یہ موقف رہا ہے کہ بھارتی… Continue 23reading کلبھوش یادیو کی رہائی۔۔۔ معاملہ گھمبیر ہو گیا ، بھارت نے انتہائی اقدام اٹھا لیا

’’آج سے بھارت ہمارا بڑا دفاعی پارٹنر ہے‘‘ بھارت کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ امریکہ کا تہلکہ خیز اعلان

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

’’آج سے بھارت ہمارا بڑا دفاعی پارٹنر ہے‘‘ بھارت کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ امریکہ کا تہلکہ خیز اعلان

نئی دہلی (این این آئی)امریکی وزیردفاع ایشٹن کارٹرنے کہاہے کہ بھارت کو جلد سب سے بڑے دفاعی پارٹنر کا رتبہ دے دیا جائے گا، امریکا اور بھارت کا اسٹریٹجک پارٹنر بننا تقدیر کا لکھا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیردفاع سرکاری دورے پر بھارتی دارلحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ،میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading ’’آج سے بھارت ہمارا بڑا دفاعی پارٹنر ہے‘‘ بھارت کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ امریکہ کا تہلکہ خیز اعلان

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی بل منظور،بھارت نے ایک سال میں کتنی بارسیزفائرکی خلاف ورزیاں کیں ،کتنے بھارتی فوجی مارے گئے ،کمیٹی کوبریفنگ

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی بل منظور،بھارت نے ایک سال میں کتنی بارسیزفائرکی خلاف ورزیاں کیں ،کتنے بھارتی فوجی مارے گئے ،کمیٹی کوبریفنگ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ قائمہ کمیٹی دفاع کو بتایا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے ایک سال میں سیز فائر کی تین سو تیس خلاف ورزیاں کی گئیں، پاکستانی فوج کی جوابی کارروائی میں چالیس بھارتی فوجی جہنم واصل ہوئے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹرمشاہد حسین سید کی زیر صدارت سینٹ قائمہ کمیٹی دفاع کو سکیورٹی صورتحال… Continue 23reading نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی بل منظور،بھارت نے ایک سال میں کتنی بارسیزفائرکی خلاف ورزیاں کیں ،کتنے بھارتی فوجی مارے گئے ،کمیٹی کوبریفنگ

بھارت کو بڑے کرنسی نوٹ بند کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

بھارت کو بڑے کرنسی نوٹ بند کرنا مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت کو بڑے کرنسی نوٹ بند کرنا مہنگا پڑ گیا ، اقتصادی شرح اضافہ 7.6فیصد سے 7.1فیصد پر آ گئی ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق ریزرو بینک آف بھارت نے اعلان کیا ہے کہ 2016سے 2017 تک بھارت میں اقتصادی اجافے کی شرح توقع سے کم ہو کر… Continue 23reading بھارت کو بڑے کرنسی نوٹ بند کرنا مہنگا پڑ گیا

بھارت میں بیک وقت تین طلاقیں ۔۔ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

بھارت میں بیک وقت تین طلاقیں ۔۔ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

الہ آباد(آئی این پی ) بھارت میں بیک وقت تین طلاقوں کو غیر آئینی اور مسلم خواتین کے حقوق کے خلاف قرار دیدیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کی ہائی کورٹ نے مسلم پرسنل لا سے متعلق ایک مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے بیک وقت تین طلاقوں کو غیر آئینی اور مسلم… Continue 23reading بھارت میں بیک وقت تین طلاقیں ۔۔ عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اوباما انتظامیہ جاتے جاتے بھارت پر مہربان ہوگئی، ابتک کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

اوباما انتظامیہ جاتے جاتے بھارت پر مہربان ہوگئی، ابتک کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی

واشنگٹن(آئی این پی) اوباما انتظامیہ جاتے جاتے بھارت پر مہربان ہوگئی، پاکستان کو ایف سولہ طیارے دینے میں نخرے کرنے والا امریکا اب بھارت میں لڑاکا طیاروں کی پوری انڈسٹری لگائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابقامریکی صدر اوباما جاتے جاتے بھارت کو لڑاکا طیاروں کی پوری انڈسٹری تحفے میں دے گئے۔ امریکا اب لڑاکا طیارے بھارت… Continue 23reading اوباما انتظامیہ جاتے جاتے بھارت پر مہربان ہوگئی، ابتک کی سب سے بڑی خوشخبری سنادی

بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، بڑی وجہ سامنےآگئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، بڑی وجہ سامنےآگئی

نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات سرد مہری کا شکار ہوگئے ہیں تاہم ماہی گیروں اور قیدیوں کے دوطرفہ تبادلے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور وی کے سنگھ نے لوک سبھا کو بھارتی ماہی گیروں کی گرفتاری… Continue 23reading بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، بڑی وجہ سامنےآگئی

اوباما انتظامیہ جاتے جاتے بھارت پر مہربان ہوگئی، امریکا بھارت میں لڑاکا طیاروں کی پوری انڈسٹری لگائے گا

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

اوباما انتظامیہ جاتے جاتے بھارت پر مہربان ہوگئی، امریکا بھارت میں لڑاکا طیاروں کی پوری انڈسٹری لگائے گا

واشنگٹن(آئی این پی) اوباما انتظامیہ جاتے جاتے بھارت پر مہربان ہوگئی، پاکستان کو ایف سولہ طیارے دینے میں نخرے کرنے والا امریکا اب بھارت میں لڑاکا طیاروں کی پوری انڈسٹری لگائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابقامریکی صدر اوباما جاتے جاتے بھارت کو لڑاکا طیاروں کی پوری انڈسٹری تحفے میں دے گئے۔ امریکا اب لڑاکا طیارے بھارت… Continue 23reading اوباما انتظامیہ جاتے جاتے بھارت پر مہربان ہوگئی، امریکا بھارت میں لڑاکا طیاروں کی پوری انڈسٹری لگائے گا

بھارت میں وزیراعظم کے بعد اب چائے والا وزیراعلیٰ بھی بن گیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

بھارت میں وزیراعظم کے بعد اب چائے والا وزیراعلیٰ بھی بن گیا

چنئی (آئی این پی) بھارتی ریاست تامل ناڈو کی وزیراعلی جیا للیتا کے انتقال کے بعد پارٹی کے سینیئر رہنما اوپنیرسیلوم وزیراعلی بن گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی ریاست تامل ناڈو کی وزیراعلی جیا للیتا کے انتقال کے بعد ریاست کے وزیرخزانہ اوپنیرسیلوم نے19 ویں وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھالیا ہے ۔تامل ناڈو… Continue 23reading بھارت میں وزیراعظم کے بعد اب چائے والا وزیراعلیٰ بھی بن گیا

Page 98 of 134
1 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 134