جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا عالمی ایجنسی کی زبردست رپورٹ منظر عام پر

datetime 12  جنوری‬‮  2017

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا عالمی ایجنسی کی زبردست رپورٹ منظر عام پر

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معاشی امور پر نظر رکھنے والے امریکی معتبر میگزین فوربز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اسٹاک مارکیٹ کے بعد ایک اور میدان میں پڑوسی ملک بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فوربز میگزین کے آرٹیکل میں پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایشیا میں اسٹاک… Continue 23reading پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا عالمی ایجنسی کی زبردست رپورٹ منظر عام پر

’’مہربانی کریں، ہمیں اس چیز کی بڑی ضرورت ہے‘‘ بھارت نے پاکستان سے کیا چیز بڑی مقدار میں مانگ لی؟

datetime 12  جنوری‬‮  2017

’’مہربانی کریں، ہمیں اس چیز کی بڑی ضرورت ہے‘‘ بھارت نے پاکستان سے کیا چیز بڑی مقدار میں مانگ لی؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت نے پہلی بار پاکستان سے گندم مانگ لی جس پر تاجروں نے بھی محکمہ خوراک پنجاب سے رابطے کرلیے۔ بھارت کے ساتھ تجارت کرنیوالے تاجروں نے واہگہ کے راستے5 تا10 لاکھ ٹن گندم خریدنے کیلیے محکمہ خوراک پنجاب سے رابطہ کیا ہے جبکہ محکمہ خوراک پنجاب نے تاجروں کی جانب سے گندم کی… Continue 23reading ’’مہربانی کریں، ہمیں اس چیز کی بڑی ضرورت ہے‘‘ بھارت نے پاکستان سے کیا چیز بڑی مقدار میں مانگ لی؟

بھارت نے شرمناک اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 12  جنوری‬‮  2017

بھارت نے شرمناک اعزاز اپنے نام کر لیا

نیویارک(این این آئی) امریکی ادارے بلوم برگ نے دنیا کی دس بدترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کی ہے جس میں بھارت کی ’’ایئرانڈیا‘‘ کو تیسری بدترین فضائی سروس قرار دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بلوم برگ نے اس کا ڈیٹا عالمی فضائی اعدادوشمار جاری کرنے والی ویب سائٹ فلائٹ اسٹسٹکس سے حاصل شدہ معلومات کے… Continue 23reading بھارت نے شرمناک اعزاز اپنے نام کر لیا

بابر 3میزائل کاتجربہ،بھارتی عسکری ماہرین کے ہوش اُڑ گئے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

بابر 3میزائل کاتجربہ،بھارتی عسکری ماہرین کے ہوش اُڑ گئے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

نئی دہلی/لندن (آئی ا ین پی)پاکستان کے بابر 3میزائل کے کامیاب تجربے نے بھارت کی نیندیں اڑادیں، آبدوز سے چھوڑے جانےوالےجوہری کروز میزائل بابر کے کامیاب تجربے پر بھارتی میڈیا اور عسکری ماہرین نے بے بنیاد پروپگینڈا شروع کرتے ہوئے اس پر شکوک وشہبات کاا ظہار کیا ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading بابر 3میزائل کاتجربہ،بھارتی عسکری ماہرین کے ہوش اُڑ گئے،مضحکہ خیز دعویٰ کردیا

اوم پوری کی موت کے بعد سلمان خان سمیت کن فنکاروں کوبھارت میں شدید خطرات لاحق ہیں؟ اہم انکشافات

datetime 11  جنوری‬‮  2017

اوم پوری کی موت کے بعد سلمان خان سمیت کن فنکاروں کوبھارت میں شدید خطرات لاحق ہیں؟ اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سچ بولنا موت کو دعوت دینے کے برابر ہو گیا۔اوم پوری کے قتل کے بعد مزید کئی انسان دوست فنکاروں کی جانوں کو بھارت میں شدید خطرات لاحق ہیں۔ ہندو انتہاء پسندوں نے بھارت میں اپنا نیا کھلواڑ شروع کر دیا ہے۔ تجزیہ نگاروں کا اس بارے میں کہنا ہے… Continue 23reading اوم پوری کی موت کے بعد سلمان خان سمیت کن فنکاروں کوبھارت میں شدید خطرات لاحق ہیں؟ اہم انکشافات

ایٹمی میدان۔۔اسرائیل نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔ حکام کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 11  جنوری‬‮  2017

ایٹمی میدان۔۔اسرائیل نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔ حکام کی دوڑیں لگ گئیں

نئی دہلی/تل ابیب(این این آئی)بھارتی ایٹمی پروجیکٹ تارا پور کے فیز تھری کا کام روک دیا گیا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق اطلاع ہے کہ بھارتی ایٹمی پروجیکٹ تارا کے فیز تھری میں کام کرنے والے تین سو سیزائد اسرائیلی ایٹمی ماہرین نے ان کے کام میں خلل ڈالنے کی وجہ سے کام روک دیا… Continue 23reading ایٹمی میدان۔۔اسرائیل نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔ حکام کی دوڑیں لگ گئیں

بھارت پھر رُوپڑا،حملے کا الزام پاکستان پر عائد ،سنگین دعوے

datetime 9  جنوری‬‮  2017

بھارت پھر رُوپڑا،حملے کا الزام پاکستان پر عائد ،سنگین دعوے

جموں /نئی دہلی (آئی این پی)بھارت نے ورکنگ باؤنڈری پر قائم ریزرو انجینئرنگ فورس کے کیمپ پر حملے کا الزام پاکستان پر عائد کرتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد حملے کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہے،شواہدسے پتہ چلتا ہے کہ دہشتگردی کیلئے پاکستان کی سرزمین استعمال ہوئی ہے۔پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading بھارت پھر رُوپڑا،حملے کا الزام پاکستان پر عائد ،سنگین دعوے

قطری شہزادے شکار کرنے آئے تو اپنے ساتھ 6 بھارتیوں کوبغیر ویزہ اور پاسپورٹ کیوں لے کر آئے؟

datetime 9  جنوری‬‮  2017

قطری شہزادے شکار کرنے آئے تو اپنے ساتھ 6 بھارتیوں کوبغیر ویزہ اور پاسپورٹ کیوں لے کر آئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ قطری شیخ جو پاکستان میں آ کر کر رہے ہیں وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ پچھلے دنوں قطری شیخ بدین میں شکار کرنے آئے، بدین سندھ کا علاقہ ہے اور وہاں پیپلز پارٹی کی… Continue 23reading قطری شہزادے شکار کرنے آئے تو اپنے ساتھ 6 بھارتیوں کوبغیر ویزہ اور پاسپورٹ کیوں لے کر آئے؟

بھارتی فوج پربڑا حملہ ، ہلاکتیں

datetime 9  جنوری‬‮  2017

بھارتی فوج پربڑا حملہ ، ہلاکتیں

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے علاقے اکھنور میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملے میں 3فوجی ہلاک ہو گئے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے اکھنور میں جنرل ریزرو انجینئر فورس کے اہلکاروں پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3جوان مارے گئے۔ جنرل ریزرو انجینئر فورس بھارت میں سرحد… Continue 23reading بھارتی فوج پربڑا حملہ ، ہلاکتیں

Page 89 of 134
1 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 134