اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ قطری شیخ جو پاکستان میں آ کر کر رہے ہیں وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ پچھلے دنوں قطری شیخ بدین میں شکار کرنے آئے، بدین سندھ کا علاقہ ہے اور وہاں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ وہاں ان قطریوں کے ساتھ 6 انڈینز بھی آ گئے۔ ان انڈینز کے پاس نہ کوئی پاسپورٹ تھا اور نہ ہی کوئی ویزہ تھا۔ اس کا کیا مطلب تھا کہ یہ لوگ سیدھا اپنا جہاز پاکستان میں لینڈ کریں اور بغیر کسی روک ٹوک کے منہ اٹھا کر جہاں مرضی چلے جائیں۔ اس بات کا جواب کون دے گا کہ 6 انڈینز کیوں ساتھ آئے ان قطری شہزادوں کے۔
قطری شہزادے شکار کرنے آئے تو اپنے ساتھ 6 بھارتیوں کوبغیر ویزہ اور پاسپورٹ کیوں لے کر آئے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Foot In The Door
-
پٹرول اور ڈیزل ۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت کا بڑا فیصلہ
-
حکومتی سبسڈی برقرار رکھنے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟200یونٹ والے صارفین کو انتابہ
-
کیاپاکستان نے ایران کو اسلحہ فراہم کیا؟صدر ٹرمپ سے انٹرویو میں سوال
-
امتیاز سپر اسٹور، ڈی واٹسن سمیت 6 بڑے اسٹورز کے امپورٹ کاغذات جعلی نکلے، مقدمات درج
-
الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن ختم کردی، نوٹی فکیشنز جاری
-
مسلسل پانچ میڈن اوورز میں پانچ وکٹیں، ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم
-
ڈرائیور کے گھر سے 28 کروڑ روپے نقد اور 15 کلو سونا برآمد
-
’’کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی دھوکا دہی‘‘ وائرل ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
-
نئی حج پالیسی منظور، آئندہ برس سرکاری حج کتنے میں ہو گا؟
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی ادارے کب سے کھلیں گے؟ طلبا کے لیے اہم خبر آگئی
-
اگلے ماہ اگست میں 12 چھٹیاں! پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
ہونڈا CD 70 آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کا موقع، نئی اسکیم متعارف



















































