جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایٹمی میدان۔۔اسرائیل نے بھارت کو بڑا جھٹکا دیدیا ۔۔ حکام کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 11  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی/تل ابیب(این این آئی)بھارتی ایٹمی پروجیکٹ تارا پور کے فیز تھری کا کام روک دیا گیا ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق اطلاع ہے کہ بھارتی ایٹمی پروجیکٹ تارا کے فیز تھری میں کام کرنے والے تین سو سیزائد اسرائیلی ایٹمی ماہرین نے ان کے کام میں خلل ڈالنے کی وجہ سے کام روک دیا ہے۔اسرائیلی ایٹمی ماہرین نے اپنے کام بند کرنے کے حوالیسے اپنے ملک کو آگاہ کردیا ہے، معلوم ہواہے کہ بھارتی حکام کی اسرائیلی ایٹمی ماہرین کے کام بند کرنے سے دوڑیں لگ گئی ہیں۔بھارتی حکام نے اس حوالے سے تارا پور جاکر اسرائیلی حکام سے بات چیت کی ، تاہم اسرائیلی ایٹمی ماہرین نے کام کرنے سے منع کردیا ہے۔

معلوم ہوا ہے کہ اسرائیل اور بھارت کے درمیان ایٹمی معاہدوں سے کئی برس سے اآپس کے تعلقات بہت اچھے چل رہے تھے۔گزشتہ روز ایک معمولی واقعہ کی وجہ سے اسرائیلی ماہرین نے اپنا کام اس وقت بند کیاجب تارا پور کے ایک سینئر سائنس دان ڈاکٹر اشوک دیر سنگ نے اسرائیلی حکام کے ساتھ شراب کے نشے میں غلط باتیں کیں۔ اسرائیلی ماہرین نے اس کا سخت نوٹس لیا ہے جس پر تارا پور ایٹمی پروجیکٹ کے حکام نے اسرائیلی حکام سے معافی مانگی ہی تاہم معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…