fbpx
تازہ تر ین :

بلین ٹری سونامی منصوبہ

خیبرپختونخوا میں 10ارب پودے لگانے کے منصوبے پر کام کرنے والے مزدور خودگزشتہ کتنے مہینوں کی تنخواہ سے محروم ہیں؟چولہے ٹھنڈے پڑ گئے

  بدھ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2019  |  16:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا میں دس ارب پودے لگانے کے منصوبے پر کام کرنے والے مزدور خودگزشتہ 9 ماہ سے ادائیگی سے محروم ،ایک لاکھ تک مزدوروں کے واجبات 2 ارب روپے تک پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق 27 ارب روپے کی لاگت سے شروع کیے جانے والے منصوبے میں 10 ...

کرپشن یا کچھ اور؟ خیبرپختونخوا میں سونامی ٹری مہم کو جھٹکا، 12 لاکھ درخت جل گئے

  پیر‬‮ 29 جولائی‬‮ 2019  |  15:02
پشاور(اے این این) صوبہ خیبرپختونخوا کے جنگلات میں سال 2018-19 کے دوران آتشزدگی کے واقعات میں 12لاکھ سے زیادہ درخت جل گئے جن سے ایک طرف جہاں تقریبا دوکروڑ 72 لاکھ روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا وہیں تحریک انصاف حکومت کی سونامی ٹری مہم کو بھی زبردست جھٹکا ...

پاکستان بلین ٹری سونامی منصوبہ،عمران خان کی محنت رنگ لانے لگی،عالمی سطح پر ایسا ردعمل کہ آپ بھی خوش ہو جائینگے

  اتوار‬‮ 31 مارچ‬‮ 2019  |  13:40
لاہور( این این آئی )عالمی بون چیلنج کے تحت پاکستان بلین ٹری سونامی منصوبے کے ساتھ پہلا ملک ہے جس نے 34کروڑ80لاکھ ایکڑرقبے پرجنگلات کی بحالی کاعزم ظاہرکیاہے۔ سرکاری ریڈیو کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی صدر کی جانب سے منعقد کئے گئے اعلی سطح کے ...

خیبر پختونخوا ہ میں ایک ارب 22 کروڑ درخت واقعی لگے ہوتے تو پشاور میں اس وقت برفباری ہو رہی ہوتی،وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مشاہد اللہ نے تحریک انصاف کے بلین ٹری سونامی منصوبے پر سنجیدہ سوالات اٹھا دئیے

  جمعرات‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان کاکہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں سے ہے جنہوں نے موسمیاتی تبدیلی کے لیے الگ وزارت بنائی اور وفاقی بجٹ میں اس کے لیے 8فیصد بجٹ کا مختص ہونا بھی بڑی بات ہے۔ وزیر اعظم کے گرین ...

عجب کرپشن کی غضب کہانی۔۔تبدیلی کے دعویداروں کا پول کھل گیا بلین ٹری سونامی منصوبے میں صرف کتنے پودے لگائے گئے جبکہ کتنے کروڑ پودے نرسریوں میں گنتی کر کے پورے کئے گئے، نیب کی تحقیقات میں سچ سامنے آگیا

  ہفتہ‬‮ 5 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:03
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے خیبرپختونخواہ حکومت کے بلین ٹری منصوبے کی تحقیقات مکمل کرلی، سیکرٹری جنگلات کا بیان ریکارڈ، ٹیوب ویلوں کی تنصیب ، سولر پینلز کی خریداری میں قواعد وضوابط کی خلاف ورزی تسلیم کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے خیبرپختونخواہ حکومت کے بلین ٹری منصوبے کی تحقیقات ...