جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ایم کیو ایم لندن کی کراچی میں پریس کانفرنس ،رینجرز کا حیرت انگیزردعمل،صحافی ششدر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

ایم کیو ایم لندن کی کراچی میں پریس کانفرنس ،رینجرز کا حیرت انگیزردعمل،صحافی ششدر

کراچی (این این آئی) ایم کیوایم لندن کی کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس سے قبل رینجرز نے پریس کلب کا انتظام سنبھال لیا۔ اس موقع پر صحافیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔کراچی پریس کلب کے مرکزی گیٹ پر رینجرزکے جوان تعینات کردئے گئے ۔ پریس کلب کے اطراف رینجرز کی بھاری نفری… Continue 23reading ایم کیو ایم لندن کی کراچی میں پریس کانفرنس ،رینجرز کا حیرت انگیزردعمل،صحافی ششدر

’’پچھلے مسئلے ختم نہیں ہوئے تھے کہ ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی ‘‘ ایم کیو ایم کے بانی رہنمائوں کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

’’پچھلے مسئلے ختم نہیں ہوئے تھے کہ ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی ‘‘ ایم کیو ایم کے بانی رہنمائوں کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں بانی ایم کیو ایم، فاروق ستار، خالد مقبول صدیقی اور ریحان ہاشمی سمیت دیگر ایم کیو ایم رہنماؤں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔ انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق… Continue 23reading ’’پچھلے مسئلے ختم نہیں ہوئے تھے کہ ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی ‘‘ ایم کیو ایم کے بانی رہنمائوں کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

ایم کیو ایم کس کی پراپرٹی ہے؟خواجہ اظہارالحسن کادوٹوک اعلان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016

ایم کیو ایم کس کی پراپرٹی ہے؟خواجہ اظہارالحسن کادوٹوک اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن خواجہ اظہارالحسن نے کہاہے کہ ہم مہاجروں اورایم کیوایم کی تقسیم درتقسیم نہیں ہونے دینگے،ایم کیوایم کارکنان کی پراپرٹی ہے اسے کوئی نہیں چھین سکتاہمارے بچے بھی ایم کیوایم کاحصہ ہیں ہم تحریک کوڈوبنے نہیں دینگے بلکہ اسے پیروں پرکھڑاکرینگے۔انہوں نے کہاکہ ایم… Continue 23reading ایم کیو ایم کس کی پراپرٹی ہے؟خواجہ اظہارالحسن کادوٹوک اعلان

سیاست کے ایوانوں میں شدید ہلچل ایم کیو ایم کے تمام رہنماؤں کو فارغ کر دیا گیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2016

سیاست کے ایوانوں میں شدید ہلچل ایم کیو ایم کے تمام رہنماؤں کو فارغ کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ (لندن) نے ایم کیو ایم (پاکستان) کے رہنماؤں عامر خان، خواجہ اطہار الحسن، فیصل سبزواری اور کشور زہرا کی پارٹی کی بنیادی رکنیت خارج کردی۔ایم کیو ایم لندن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پارٹی کے سینئر اراکین کا اجلاس کنوینر ندیم نصرت کی سربراہی میں ہوا… Continue 23reading سیاست کے ایوانوں میں شدید ہلچل ایم کیو ایم کے تمام رہنماؤں کو فارغ کر دیا گیا

الطاف حسین نے کوڈ ورڈز میں میرا نام ’’آلو‘‘ رکھا ہوا ہے! سینئر سیاستدان کے انکشافات نے ہلچل مچا دی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2016

الطاف حسین نے کوڈ ورڈز میں میرا نام ’’آلو‘‘ رکھا ہوا ہے! سینئر سیاستدان کے انکشافات نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر سیاستدان نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان نے انکشاف کیا کہ ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کو اپنے ہی لیڈر سے خطرہ ہوتا تھا۔ ایم کیو ایم کو کبھی باہر سے… Continue 23reading الطاف حسین نے کوڈ ورڈز میں میرا نام ’’آلو‘‘ رکھا ہوا ہے! سینئر سیاستدان کے انکشافات نے ہلچل مچا دی

بالاخر ایم کیو ایم’’بغاوت‘‘ کی زِ دمیں آگئی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

بالاخر ایم کیو ایم’’بغاوت‘‘ کی زِ دمیں آگئی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

کراچی (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ممبر ایڈوکیٹ گلفرازخان خٹک و ہنگامہ آرائی ،بغاوت اور ملکی خودمختاری کے خلاف کام کرنے کے مقدمات میں14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتے کو سندھ… Continue 23reading بالاخر ایم کیو ایم’’بغاوت‘‘ کی زِ دمیں آگئی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

برآمد ہونے والا بھاری اسلحہ کس کا ہے؟ایم کیو ایم نے باضابطہ جواب دیدیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

برآمد ہونے والا بھاری اسلحہ کس کا ہے؟ایم کیو ایم نے باضابطہ جواب دیدیا

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے گذشتہ روز پولیس کی جانب سے برآمدکیے گئے اسلحے کے حوالے سے واشگاف الفاظ میں اپنی کسی بھی قسم کی وابستگی سے انکار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس حوالے سے شفاف تحقیقات کی جائیں اور مجرمان کو انصاف کے کٹہرے میں… Continue 23reading برآمد ہونے والا بھاری اسلحہ کس کا ہے؟ایم کیو ایم نے باضابطہ جواب دیدیا

ابھی مسئلہ ختم نہیں ہو ا۔۔۔! ایم کیو ایم پر ایک بار پھر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔۔ بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2016

ابھی مسئلہ ختم نہیں ہو ا۔۔۔! ایم کیو ایم پر ایک بار پھر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔۔ بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اشتعال انگیز تقریر کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین اور فاروق ستار سمیت 5 ملزمان کے ناقبل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں ایم کیو ایم پاکستان… Continue 23reading ابھی مسئلہ ختم نہیں ہو ا۔۔۔! ایم کیو ایم پر ایک بار پھر قیامت ٹوٹ پڑی ۔۔۔ بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

فاروق ستار کی چھٹی،ایم کیو ایم کے نئے سربراہ کا اعلان

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016

فاروق ستار کی چھٹی،ایم کیو ایم کے نئے سربراہ کا اعلان

کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم لندن نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو رکنیت سے فارغ کردیاہے۔ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں مصطفی عزیز آبادی، قاسم رضا، محمد اشفاق اور واسع جلیل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ندیم نصرت پارٹی کے منتخب کنوینر ہیں اور فاروق… Continue 23reading فاروق ستار کی چھٹی،ایم کیو ایم کے نئے سربراہ کا اعلان

Page 17 of 26
1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26