fbpx
تازہ تر ین :

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل

مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر میں ( کل) چار کھیلے جائینگے

  جمعہ‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:40
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائر میں (کل) ہفتہ کو چار کھیلے جائینگے،برمودا اور پاپوانیوگنی ، جرسی اور نائیجریا، کینیا اور سکاٹ لینڈ ، چوتھے میچ میں نمیبیا اور ہالینڈ کی ٹیموں میں مقابلہ ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات ...

آئی سی سی نے ”ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا،پاکستان کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے گمان میں بھی نہ ہوگا

  پیر‬‮ 15 جولائی‬‮ 2019  |  20:18
لندن(این این آئی) ورلڈ کپ 2019 کے انگلینڈ کی جیت کے ساتھ اختتام کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آ ئی سی سی) نے ٹیم آف ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی اعلان کردہ ٹیم میں ورلڈکپ فاتح انگلینڈ کے چار، نیوزی لینڈ کے تین، بھارت اور آسٹریلیا کے ...

آئی سی سی کا زنگ بیلز تنازع کے باوجود رواں ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے دوران بیلز تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  15:30
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے زنگ بیلز تنازع کے باوجود رواں ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے دوران بیلز تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انگلینڈ میں جاری میگا ٹورنامنٹ میں پانچ مرتبہ گیند لگنے کے باوجود بیلز نہ گرنے کے واقعات ہو چکے ہیں جس پر سابق کرکٹرز ...

آئی سی سی اور ورلڈ کپ منتظمین بھارتی ٹیم مینجمنٹ سے ناراض شکایتو ں سے بھرا خط لکھ دیا،مندرجات منظر عام پر

  بدھ‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:20
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور ورلڈ کپ منتظمین بھارتی ٹیم مینجمنٹ سے ناراض ہوگئے، شکایتو ں سے بھرا خط بھارتی کرکٹ بورڈ کو لکھ دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق آئی سی سی اور ورلڈ کپ منتظمین بھارتی ٹیم مینجمنٹ سے ناخوش ہیں ، انہوں نے بھارتی ٹیم مینجمنٹ ...

ورلڈ کپ میں 30 ممکنہ کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست دینے کی شرط ختم

  منگل‬‮ 12 فروری‬‮ 2019  |  15:30
دبئی(این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پہلی بار ورلڈ کپ میں 30 ممکنہ کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست دینے کی شرط ختم کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ 2019 کا آغاز 30 مئی سے ہوگا اور میگا ایونٹ کیلئے ہر ملک کو اپنی 15 رکنی ٹیم 23 اپریل تک آئی سی ...

آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری : پاکستان ٹیم 3 پوائنٹس کی تنزلی کے باوجود پہلی پوزیشن پر براجمان

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  16:50
دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق پاکستان ٹیم 3 پوائنٹس کی تنزلی کے باوجود پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق جنوبی ...

اس وقت دنیا کا نمبر ون باؤلر اور بلے باز کون ہے؟ آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی

  منگل‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  12:55
دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے ۔ محمد عباس کی تیسری رینکنگ برقرار رہی ٗ یاسر شاہ اور بابرا عظم کی رینکنگ میں بہتری آگئی ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹاپ ٹین بیٹنگ رینکنگ میں کوئی پاکستانی بیٹسمین شامل نہیں ہو سکا ۔ بابرا ...

آئی سی سی ویمنز ٹی 20اور ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستانی ویمنز ٹیم دونوں طرز کی کرکٹ میں 7ویں نمبر پر

  جمعہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:25
دبئی(اسپورٹس ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ رینکنگ جاری کی ہے پاکستانی ٹیم کا دونوں طرز کی کرکٹ میں ساتواں نمبر ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کی جانے والی رینکنگ میں بیٹنگ میں بسمعہ معروف کا 16 واں اور جویریہ خان کا ...

آئی سی سی کی عوام سے انڈر کور ڈوکیومنٹری میں دکھائے گئے مبینہ میچ فکسر کی نشاندہی کرنے میں مدد کی اپیل

  بدھ‬‮ 29 اگست‬‮ 2018  |  12:45
دبئی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ انڈر کور ڈوکیومنٹری میں دکھائے گئے ایک مبینہ میچ فکسر کی نشاندہی کرنے میں مدد کریں۔ عالمی میڈیا نے یہ ڈوکیومنٹری مئی میں نشر کی تھی اور وہ جلد ہی دوسرا پروگرام نشر کرے گا۔ آئی سی سی ...

آئی سی سی کا 4 سالہ فیوچر ٹور پروگرام ٗپاکستان کو بڑی ٹیموں کی میزبانی مل گئی،کون کون سی ٹیمیں شامل ہیں؟ تفصیلات جاری

  بدھ‬‮ 20 جون‬‮ 2018  |  19:08
دبئی(این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 4 سالہ فیوچر ٹور پروگرام جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور سری لنکا سمیت دیگر ٹیموں کی میزبانی کرے گا تاہم اس میں بھارتی ٹیم شامل نہیں۔آئی سی سی کے فیوچر ٹور پروگرام کے مطابق پاکستان اکتوبر 2019 ...

پاک بھارت پلیئرز میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو2017 کا بہترین لمحہ قرار

  جمعہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2017  |  15:05
دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو کو 2017 کا بہترین لمحہ قرار دے دیا۔آئی سی سی نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ’اسپرٹ آف کرکٹ‘ مہم کے تحت یہ ویڈیو جاری کی ...

کرکٹ میں نئے قوانین نافذ،ریڈ کارڈ بھی دکھایاجاسکے گا، حیرت انگیز تفصیلات جاری

  منگل‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2017  |  20:05
دبئی ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اعلامیے کے مطابق کرکٹ کے قوانین میں  جمعرات 28 ستمبر سے چند تبدیلیاں لاگو ہوں گی جن میں کھلاڑیوں کو ریڈ کارڈ دکھائے جانے اور بلے کے حجم میں مسابقت رکھنے جیسے نئے ضوابط شامل ہوں گے۔یہ نئے ضوابط پاکستان بمقابلہ ...