fbpx
تازہ تر ین :

امریکی ماہرین

کرونا وائرس سطحوں یا اشیا کو چھونے سے نہیں  پھیلتا بلکہ ۔۔۔؟ امریکی ماہرین کی نئی تحقیق میں اہم انکشافات

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  17:33
واشنگٹن(این این آئی)امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سطحوں یا اشیا کو چھونے سے آسانی سے نہیں پھیلتا۔سی ڈی سی نے یہ بیان دیتے ہوئے اپنی پچھلی ہدایات میں تبدیلی کی جن میں اس امکان پر بہت زیادہ زور دیا ...

ائیرکنڈیشننگ کو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے لیے خطرہ قرار ، اس سے کرونا کیسے پھیلتا ہے ؟امریکی ماہرین نے چونکا دینے والے انکشافات کر دیئے

  پیر‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2020  |  18:43
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی جرنل سینٹر فور ڈیزیز کنڑول اینڈ ریسرچ میں شائع ہونیوالی ایک چینی تحقیق میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ ایسی کسی بند جگہ میں جہاں ہوا کا گزر نہ ہو وہاں کورونا کے ممکنہ متاثرہ مریض سے بخارات کے ذریعے وائرس کے دوسرے ...

امریکہ میں کرونا وائرس سے 17 لاکھ اموات کا خطرہ ،ماہرین نے انتباہ کردیا

  اتوار‬‮ 15 مارچ‬‮ 2020  |  13:44
واشنگٹن(این این آئی )امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے امریکا کی 65 فیصد آبادی متاثر ہوسکتی ہے جبکہ اس کی وجہ سے 17 لاکھ افرد ہلاک بھی ہوسکتے ہیں۔چین سے نکلنے والا کورونا وائرس دنیا کے 115 سے ممالک تک پھیل چکا ہے، ...

’’ بھارت میں رہنے کو گھر ،سونے کو بستر نہیں وہ چلا ہے پاکستان سے جنگ کرنے ‘‘بھارت کو پاکستان سے نہیں بلکہ کس سے خطرہ لاحق ہے؟امریکی ماہرین نے ایسے شخص کا نام لے لیا جسکی بھارتیوں کو بھی توقع نہ تھی

  منگل‬‮ 28 جنوری‬‮ 2020  |  14:47
نیویارک( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ماہرین نے قراردیا ہے کہ بھارت کو پاکستان سے نہیں بلکہ مودی حکومت سے خطرہ ہے ۔نجی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق بھارت میں مودی حکومت کے دور میں 11 ملین افراد روزگار سے محروم ہو چکے ہیں،بیروزگاری کی شرح گزشتہ 45 سالوں میں ...

یہ والا سافٹ ڈرنک مرد اور عورت کے والدین بننے کی صلاحیت متاثر کر رہا ہے،اولاد کیوں نہیں ہو رہی ؟پاکستانی شادی شدہ مرد و خواتین کیلئے تشویشناک خبر،ماہرین نے خطرناک ترین انتباہ جاری کر دیا

  پیر‬‮ 8 جولائی‬‮ 2019  |  17:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اولاد کی خواہش ہر مرد اور عورت کو ہوتی ہے مگر چند ایسی چیزیں ہیں جو آپ کی اس خواہش کو ملیا میٹ کر سکتی ہیں۔ امریکی ماہرین کے ایک سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ جو لوگ روزانہ کی بنیاد پر میٹھے سوڈے کے مشروبات استعمال کرتے ...

دنیا آخری دورمیں داخل،انسانوں کے پاس کتنے سال باقی رہ گئے؟ماہرین کے تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

  منگل‬‮ 25 جون‬‮ 2019  |  15:55
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ماہرین کی نے خبردار کیا ہے کہ 2100 تک ماحولیاتی آلودگی اور زمین کا درجہ حرارت بڑھنے کی وجہ سے زمین ناقابل سکونت ہو سکتی ہے اور درجہ حرارت میں صرف تین ڈگری اضافے کے نتیجے میں حالات تباہ کن ہوجائیں گے جبکہ پانچ ڈگری اضافے سے زمین ...

مودی دوبارہ برسر اقتدار آئے تو پاک،بھارت کشیدگی بدترین ہو جائے گی : امریکی ماہرین

  پیر‬‮ 8 اپریل‬‮ 2019  |  12:40
واشنگٹن(این این آئی) امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی طیارہ مار گرانے اور بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے ثبوت پیش کرنے میں ناکامی کے سنگین سیاسی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے تعارفی نوٹ میں واشنگٹن کے ...

بھا رت با لا کو ٹ میں نا کا می اور اپنے دو طیا رے ما رگرا ئے جا نے کے بعد سبکی کا شکا ر،مودی ووٹنگ سے قبل کیا کرسکتے ہیں؟خبردار کردیاگیا

  پیر‬‮ 8 اپریل‬‮ 2019  |  11:47
واشنگٹن(آن لائن) امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی طیارہ گرانے اور بالاکوٹ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے ثبوت پیش کرنے میں ناکامی کے سنگین سیاسی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔مائیکل کوگلمین ایک ماہر ہیں اور واشنگٹن کے وْڈ رو ولسن ...

ایک بلڈ ٹیسٹ سے کینسر کی 10 اقسام کی تشخیص ممکن

  جمعرات‬‮ 7 جون‬‮ 2018  |  11:20
کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ برس اکتوبر میں امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ وضح کرلیا، جس کے ذریعے کینسر کی تشخیص ممکن ہوسکے گی۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین کے اس دعوے کے بعد رواں برس جنوری میں بھی امریکا کی جوہن ہوپکنز ...

ایران بشار الاسد اور حزب اللہ کو مضبوط کرنے کیلئے کتنے ارب ڈالرکا سالانہ بجٹ دے رہا ہے، جواب ایسا جو آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے

  ہفتہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2018  |  9:00
واشنگٹن(این این آئی)امریکی ماہرین نے کہاہے کہ ایران کی سرزنش کے ذریعے بشار کے جرائم کو روکا جائے،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں’’ڈیموکریسیزآف ڈیفنس فار فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر مارک ڈوبوویٹس اور ادارے کے ایک سینئر مشیر رچرڈ گولڈ برگ نے مطالبہ کیا کہ شامی صدر بشار الاسد کے شام کے عوام ...

تنہائی میں عبادت کرنے کا ایسا فائدہ جسے دنیا کے سائنسدان بھی ماننے پر مجبور ہو گئے

  پیر‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2017  |  8:10
فلاڈلفیا(آن لائن) امریکی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جو لوگ وقفے وقفے سے اعتکاف، مراقبہ اور تنہائی میں عبادت کرتے رہتے ہیں ان کی دماغی صحت اچھی رہتی ہے اور وہ ڈپریشن سمیت بے چینی اور ذہنی تھکن کا شکار بھی نہیں ہوتے۔فلاڈلفیا کی تھامس جیفرسن یونیورسٹی میں ماہرین ...

پورا بھارت نشانے پر،صرف 7دن میں کروڑوں افراد کی موت،پوری دنیا نتائج بھگتنے کیلئے تیارہوجائے،امریکی ماہرین کے لرزہ خیزانکشافات

  جمعرات‬‮ 1 جون‬‮ 2017  |  1:02
نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محققین کا کہنا ہے کہ برصغیر کی دو ایٹمی طاقتوں کے درمیاں جاری سیاسی سفارتی اور سرحدی تناؤ اور کشیدگی اگر خدانخواستہ جنگ میں تبدیل ہوگئی تو ایک بڑی تباہی ہوگی۔دونوں ممالک کے ایمٹی ہتھیاروں سے کروڑوں لوگ موت کے منہ میں چلے جائیگے اوزون لئیر کا ...