اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امام کعبہ ڈاکٹر شیخ صالح عبداللہ بن حُمیدد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ ڈاکٹر شیخ صالح عبداللہ بن حُمیددو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں وہ یہاں دو روزہ عالمی حلال خوراک کانفرنس میں شرکت کریں گے۔کانفرنس کے انتظامات کو ...