جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اب پاکستان کے اندر کوئی افغانی نظر نہ آئے۔۔۔!!! ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ افغان شہریوں پر بڑی پابندی عائد

datetime 3  جنوری‬‮  2019

اب پاکستان کے اندر کوئی افغانی نظر نہ آئے۔۔۔!!! ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ افغان شہریوں پر بڑی پابندی عائد

اسلام آباد(اے این این ) پاکستان نے افغانستان کا نام ویزا آن ارائیول کی فہرست سے نکال دیاہے جس کے بعد اب افغان شہریوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان شہریوں کی پاکستان میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی عائد… Continue 23reading اب پاکستان کے اندر کوئی افغانی نظر نہ آئے۔۔۔!!! ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ افغان شہریوں پر بڑی پابندی عائد

افغانستان سے فوج کی واپسی ،امریکی صدر ٹرمپ نے کوئی حکم دیا ہی نہیں اور یہاں طالبان سے مذاکرات بھی ہو گئے،، وائٹ ہائوس مکر گیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2018

افغانستان سے فوج کی واپسی ،امریکی صدر ٹرمپ نے کوئی حکم دیا ہی نہیں اور یہاں طالبان سے مذاکرات بھی ہو گئے،، وائٹ ہائوس مکر گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے معاملے پر وائٹ ہاوس نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کے احکامات نہیں دیئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان گریٹ مرکس نے امریکی اخبار کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ افغانستان… Continue 23reading افغانستان سے فوج کی واپسی ،امریکی صدر ٹرمپ نے کوئی حکم دیا ہی نہیں اور یہاں طالبان سے مذاکرات بھی ہو گئے،، وائٹ ہائوس مکر گیا

بارڈر مینجمنٹ پالیسی : افغانستان سے علاج کیلئے پاکستان آنیوالوں کی تعداد میں کمی،افغان مریض اب کہاں جانے لگے؟ حکومت کا اعتراف

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

بارڈر مینجمنٹ پالیسی : افغانستان سے علاج کیلئے پاکستان آنیوالوں کی تعداد میں کمی،افغان مریض اب کہاں جانے لگے؟ حکومت کا اعتراف

اسلام آباد( آن لائن ) حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ چند سالوں میں بارڈر مینجمنٹ پالیسی کی وجہ سے افغانستان سے علاج کے لیے پاکستان آنے والے افراد کی تعداد میں بھارت کے مقابلے میں کمی واقع ہوئی ہے۔ رکنِ قومی اسمبلی مہیش کمار ملانی کی جانب سے گزشتہ 4 سالوں کے دوران… Continue 23reading بارڈر مینجمنٹ پالیسی : افغانستان سے علاج کیلئے پاکستان آنیوالوں کی تعداد میں کمی،افغان مریض اب کہاں جانے لگے؟ حکومت کا اعتراف

17سالہ طویل جنگ کا خاتمہ، امریکی صدر افغانستان سے فوج کے انخلا کا کب اعلان کرنیوالے ہیں؟ سی این این نے بڑی بریکنگ نیوز دیدی

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

17سالہ طویل جنگ کا خاتمہ، امریکی صدر افغانستان سے فوج کے انخلا کا کب اعلان کرنیوالے ہیں؟ سی این این نے بڑی بریکنگ نیوز دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوجی حکام نے افغانستان سے فوجی انخلا کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور آئندہ چند ماہ میںفوجیوں کے انخلا کا عمل شروع ہوگا ۔ امریکی فوجی حکام کے مطابق انہیں اس حوالے سے احکامات موصول ہو چکے ہیںاور ابتدائی طور… Continue 23reading 17سالہ طویل جنگ کا خاتمہ، امریکی صدر افغانستان سے فوج کے انخلا کا کب اعلان کرنیوالے ہیں؟ سی این این نے بڑی بریکنگ نیوز دیدی

پاکستان کا وہ مایہ ناز آرمی چیف جس نے برسوں پہلےامریکہ کو افغانستان میں اس کے انجام سے آگاہ کر دیا تھا، امریکی فوجی انخلا کے بعد چین افغانستان میں کیا کرنیوالا ہے؟ حیران کن منصوبہ پیش کر دیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کا وہ مایہ ناز آرمی چیف جس نے برسوں پہلےامریکہ کو افغانستان میں اس کے انجام سے آگاہ کر دیا تھا، امریکی فوجی انخلا کے بعد چین افغانستان میں کیا کرنیوالا ہے؟ حیران کن منصوبہ پیش کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ، تجزیہ کار اور کالم نگار ہارون الرشید اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ ہیجان میں مبتلا، منتقسم معاشرے میں بہترین اذہان کو بعض اوقات نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ یک رخے پن کا اس میں غلبہ ہوتا ہے۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی ان میں سے ایک ہیں۔… Continue 23reading پاکستان کا وہ مایہ ناز آرمی چیف جس نے برسوں پہلےامریکہ کو افغانستان میں اس کے انجام سے آگاہ کر دیا تھا، امریکی فوجی انخلا کے بعد چین افغانستان میں کیا کرنیوالا ہے؟ حیران کن منصوبہ پیش کر دیا

افغانستان : ہرات میں دھماکا، 4شہری جاں بحق،3زخمی

datetime 20  دسمبر‬‮  2018

افغانستان : ہرات میں دھماکا، 4شہری جاں بحق،3زخمی

کابل(آئی این پی) افغانستان کے صوبہ ہرات میں دھماکہ میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ۔جمعرات کو بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے صوبہ ہرات میں دھماکے کے نتیجے میں 4شہری جا ں بحق اور3زخمی ہو گئے ،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ… Continue 23reading افغانستان : ہرات میں دھماکا، 4شہری جاں بحق،3زخمی

افغانستان، سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپ کے دوران 8عسکریت پسند ہلاک

datetime 19  دسمبر‬‮  2018

افغانستان، سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپ کے دوران 8عسکریت پسند ہلاک

ارزگان (آئی این پی) افغانستان کے صوبہ ارزگان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپ کے دوران 8عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔ بدھ کو جاری کردہ بیان میں صوبائی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ طالبان نے سیکیورٹی فورسز کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب اچانک نشانہ بنایا تاہم سیکیورٹی فورسز… Continue 23reading افغانستان، سیکیورٹی فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپ کے دوران 8عسکریت پسند ہلاک

ہمسایہ ملک میں بدترین خشک سالی،والدین پیسوں کے بدلے کس کام پر مجبور ہوگئے؟انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018

ہمسایہ ملک میں بدترین خشک سالی،والدین پیسوں کے بدلے کس کام پر مجبور ہوگئے؟انتہائی تشویشناک صورتحال

کابل(این این آئی)افغانستان میں حالیہ بد ترین خشک سالی کے نتیجے میں ہزاروں افغان شہریوں کو داخلی سطح پر بے گھری اور بھوک کا سامنا ہے۔ رواں برس جولائی اور اکتوبر کے درمیان 161بچوں کی ایسی منگنیاں اور شادیاں رجسٹر کی گئیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک رپورٹ میں اقوام متحدہ کے ادارہ… Continue 23reading ہمسایہ ملک میں بدترین خشک سالی،والدین پیسوں کے بدلے کس کام پر مجبور ہوگئے؟انتہائی تشویشناک صورتحال

افغانستان : طالبان کا پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک،3زخمی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

افغانستان : طالبان کا پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک،3زخمی

کابل(آئی این پی) افغانستان میں پولیس چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملے میں 8 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں موٹر سائیکل سوار طالبان جنگجووں نے دو مختلف پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور… Continue 23reading افغانستان : طالبان کا پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک،3زخمی

Page 7 of 48
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 48