پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

افغانستان ، کابل یونیورسٹی گیٹ پر دھماکہ ،8 افراد ہلاک ، 33 زخمی

datetime 19  جولائی  2019

افغانستان ، کابل یونیورسٹی گیٹ پر دھماکہ ،8 افراد ہلاک ، 33 زخمی

کابل(آن لائن) افغانستان میں کابل یونیورسٹی کے گیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ33 زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان فردوس فار امارز نے بتایا کہ کابل یونیورسٹی کے گیٹ پر علی الصبح اس وقت بم دھماکہ کیا گیا جب طلباء کی بڑی تعداد… Continue 23reading افغانستان ، کابل یونیورسٹی گیٹ پر دھماکہ ،8 افراد ہلاک ، 33 زخمی

افغانستان سے پاکستان آئس منشیات کا دھندا کرنے والا عالمی نیٹ ورک پکڑا گیا،اسمگلر کیسے پاکستان میں داخل ہوتے تھے ؟ ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

MIAN TARIQ
MIAN TARIQ
datetime 17  جولائی  2019

افغانستان سے پاکستان آئس منشیات کا دھندا کرنے والا عالمی نیٹ ورک پکڑا گیا،اسمگلر کیسے پاکستان میں داخل ہوتے تھے ؟ ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

پشاور(این این آئی) خیبر پختون خوا پولیس نے پشاور میں منشیات کا عالمی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے جو افغانستان سے پاکستان میں آئس منشیات کا دھندا کرتا تھا۔تفصیلات کے مطابق کے پی پولیس نے افغانستان سے پاکستان آئس منشیات کا دھندا کرنے والا عالمی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ایس ایس پی پشاور کا کہنا… Continue 23reading افغانستان سے پاکستان آئس منشیات کا دھندا کرنے والا عالمی نیٹ ورک پکڑا گیا،اسمگلر کیسے پاکستان میں داخل ہوتے تھے ؟ ان کا تعلق کس ملک سے ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

افغانستان : غزنی شہر کار بم دھماکے سے گونج اٹھا ،ایک شخص ہلاک، 18شدید زخمی

datetime 7  جولائی  2019

افغانستان : غزنی شہر کار بم دھماکے سے گونج اٹھا ،ایک شخص ہلاک، 18شدید زخمی

کابل (این این آئی) افغانستان کے شہر غزنی کار بم دھماکے سے گونج اٹھا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 18 شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں میں 8 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔افغانستان کا شہر… Continue 23reading افغانستان : غزنی شہر کار بم دھماکے سے گونج اٹھا ،ایک شخص ہلاک، 18شدید زخمی

افغانستان کے کھلاڑی ہوٹل میں لڑ پڑے ،برطانوی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

datetime 19  جون‬‮  2019

افغانستان کے کھلاڑی ہوٹل میں لڑ پڑے ،برطانوی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کے میچ سے قبل افغانستان کے کھلاڑی ایک ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے گئے، جس دوران ایک شخص نے ان کی ویڈیو بنانے کی کوشش کی جس پر جھگڑا ہوا اور پولیس کو طلب کر لیا گیا۔رات سوا گیارہ بجے پیش آنے والے واقعے کے بعد کھلاڑی ریسٹورنٹ سے چلے گئے۔ گریٹر مانچسٹر… Continue 23reading افغانستان کے کھلاڑی ہوٹل میں لڑ پڑے ،برطانوی پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بڑا اعلان کردیا

افغانستان کی مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی

datetime 19  مئی‬‮  2019

افغانستان کی مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی

ہرات /کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبے ہرات کی ایک مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور 21 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 4 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کے… Continue 23reading افغانستان کی مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، 21 زخمی

17سال سے جاری افغان جنگ خاتمے کے قریب روس اورچین ملکر امریکہ کی کیسے مدد کرینگے؟حیرت انگیز فارمولا طے پا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2019

17سال سے جاری افغان جنگ خاتمے کے قریب روس اورچین ملکر امریکہ کی کیسے مدد کرینگے؟حیرت انگیز فارمولا طے پا گیا

اسلام آباد( آن لائن ) افغانستان سے امریکی و غیرملکی افواج کے انخلا کا فارمولا بڑی طاقتوں کے درمیان طے پا گیا ہے۔ اس سے عالمی سیاسی مبصرین کو امید بندھی ہے کہ اب افغانستان میں گزشتہ 17 سال سے جاری جنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ افغانستان سے امریکی افواج نکالنے کی خواہش مند… Continue 23reading 17سال سے جاری افغان جنگ خاتمے کے قریب روس اورچین ملکر امریکہ کی کیسے مدد کرینگے؟حیرت انگیز فارمولا طے پا گیا

طالبان کا پاکستانی سرحد کے قریب افغان فوج پر حملہ، 20اہلکار ہلاک افغا ن فو ج کے ہتھیا رو ں پر بھی قبضہ کر لیا ،ترجمان طالبان کا اعلان

datetime 10  اپریل‬‮  2019

طالبان کا پاکستانی سرحد کے قریب افغان فوج پر حملہ، 20اہلکار ہلاک افغا ن فو ج کے ہتھیا رو ں پر بھی قبضہ کر لیا ،ترجمان طالبان کا اعلان

کابل(آن لائن)طالبان شدت پسندوں نے جنوبی افغانستان میں رات گئے پاکستان کی سرحد کے قریب واقع فوجی چیک پوائنٹ پر حملہ کر کے 20 افغان فوجیوں کو ہلاک کردیا۔رپورٹ کے مطابق قندھار میں صوبائی کونسل کے رکن محمد یوسف نے بتایا کہ ضلع شورابک میں کیے گئے اس حملے کے نتیجے میں 8اہلکار زخمی بھی… Continue 23reading طالبان کا پاکستانی سرحد کے قریب افغان فوج پر حملہ، 20اہلکار ہلاک افغا ن فو ج کے ہتھیا رو ں پر بھی قبضہ کر لیا ،ترجمان طالبان کا اعلان

عمران خان کے بیان کیخلاف افغانستان کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوسکا احتجاجاًایسا قدم اٹھا لیا کہ پوری دنیا حیران و پریشان ہوگئی

datetime 27  مارچ‬‮  2019

عمران خان کے بیان کیخلاف افغانستان کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوسکا احتجاجاًایسا قدم اٹھا لیا کہ پوری دنیا حیران و پریشان ہوگئی

کابل(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے ایک بیان کے بعد افغانستان نے پاکستان سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مطالبہ کیا تھا کہ افغانستان میں ایک عبوری حکومت کا قیام ہونا چاہیے تاکہ افغان طالبان کے ساتھ جاری امن مذاکرات کو… Continue 23reading عمران خان کے بیان کیخلاف افغانستان کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوسکا احتجاجاًایسا قدم اٹھا لیا کہ پوری دنیا حیران و پریشان ہوگئی

ہمسایہ ملک میں ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، ایک لاکھ سے زائد شہری دربدر،5ہزار مکانات تباہ ،اقوام متحدہ نے امداد کی اپیل کردی

datetime 21  مارچ‬‮  2019

ہمسایہ ملک میں ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، ایک لاکھ سے زائد شہری دربدر،5ہزار مکانات تباہ ،اقوام متحدہ نے امداد کی اپیل کردی

کابل(این این آئی) اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد کے ادارے نے کہاہے کہ افغانستان میں شدید بارشوں کے نتیجے والے آنے والے سیلاب کے باعث تقریباً ایک لاکھ بائیس ہزار شہری متاثر ہوئے ۔ سیلاب کی وجہ سے کم از کم تریسٹھ افراد ہلاک اور بتیس زخمی بھی ہوئے۔ پانچ ہزار مکانات مکمل طور پر… Continue 23reading ہمسایہ ملک میں ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، ایک لاکھ سے زائد شہری دربدر،5ہزار مکانات تباہ ،اقوام متحدہ نے امداد کی اپیل کردی

Page 5 of 48
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 48