احتساب عدالت ہنگامہ آرائی کس نے کی؟،تحقیقاتی افسران کے جواب پر حکومت پریشان،نیا مسئلہ کھڑاہوگیا
اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت کی جانب سے عدالت میں ہنگامہ آرائی کے پیش نظر شفاف تحقیقات کرانے کے حکم پر وزارت داخلہ میں شدید پریشانی کی لہر دوڑ گئی،اعلیٰ افسران کے ایک دن میں وفاقی وزیرداخلہ کو درجنوں فون کالز، آفیشلز نے وزیرداخلہ کی مشاورت پرمعاملے کو دبانے کے لئے ٹال مٹول کرنے کا فیصلہ… Continue 23reading احتساب عدالت ہنگامہ آرائی کس نے کی؟،تحقیقاتی افسران کے جواب پر حکومت پریشان،نیا مسئلہ کھڑاہوگیا