ممبئی(این این آئی)حب الوطنی سیکھنی ہے تو پاکستانیوں سے سیکھیں!اجے دیوگن کے بیان نے ایک اورہنگامہ کھڑاکردیا. بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے اس امر پر افسردگی کا اظہار کیا ہے کہ بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے بعض افراد اب بھی پاکستانی فنکاروں کی حمایت کر رہے ہیں۔ انہوں ...