fbpx
تازہ تر ین :

اجتماعی زیادتی

شوہر کو راہ راست پرلانے کیلئےتعویز لینے آنے والی خاتون خود اجتماعی زیادتی‎ کا نشانہ بن گئی ‎

  پیر‬‮ 17 فروری‬‮ 2020  |  12:43
لاہور(آن لائن)شوہر کے لیے تعویز لینے آنے والی کراچی کی خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد سڑک کنارے پھینک دیا گیا۔کراچی کی رہائشی مریم شوہر کو راہ راست پر لانے کے لیے پنجاب تعویذ لینے آئی لیکن خود اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی۔ ملزمان نے خاتون کو اجتماعی زیادتی کا ...

جیکب آباد: اجتماعی زیادتی کا شکار 13 سالہ بچی کی زچگی سے ہسپتال انتظامیہ کا انکار، لاڑکانہ ریفر،کیس کے ملزمان ضمانت پر آزاد

  ہفتہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  21:45
جیکب آباد(آن لائن)جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار 13 سالہ بچی کی زچگی سے جمس اور سول اسپتال انتظامیہ کا انکار، لاڑکانہ ریفر، پولیس کی نگرانی میں متاثرہ بچی لاڑکانہ اسپتال میں داخل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی سول لائن تھانہ کی حدود کامورا لائن محلہ کی رہائشی ...

پولیس اہلکاروں کی اسلحے کے زور سے خاتون سے اجتماعی زیادتی، بلیک میل کرنے کیلئے جاتے جاتے کیا کام کر گئے ؟جانئے

  منگل‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:31
کراچی(آن لائن) شادمان ٹاؤن میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔مبینہ زیادتی کی شکار خاتون نے پولیس کو بیان دیا کہ 26 ستمبر کو دوپہر 12 بجے اْن کے گھر میں 6 افراد زبردستی داخل ہوئے، ملزمان اپنے 2 ساتھیوں ...

پانچ نامعلوم افراد کی خاتون کے ساتھ مبینہ اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی ، ملزمان مغویہ کو حالت غیر میں پھینک کر فرار ، متاثرہ خاتون ہسپتال پہنچ گئی

  جمعہ‬‮ 1 فروری‬‮ 2019  |  23:49
شاہ کوٹ ( آن لائن) شاہکوٹ لاری اڈہ پر پانچ نامعلوم افراد کی خاتون کے ساتھ مبینہ اغواء کے بعد اجتماعی زیادتی ، ملزمان مغویہ کو حالت غیر میں پھینک کر فرار ، متاثرہ خاتون ہسپتال پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں عادل گڑھ کی رہائشی 20 سالہ ...

گزشتہ5سال کے دوران پاکستان میں کتنی ہزار خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ؟شرمناک اعداوشمار جاری کر دئیے گئے

  اتوار‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  16:06
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان بھر میں گزشتہ5سال کے دوران 14ہزار سے زائد خواتین کو زیادتی و اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جبکہ مذکورہ عرصے کے دوران5312خواتین کو قتل ، غیرت کے نام پر 1548 خواتین کو قتل،99خواتین تیزاب گردی اور45خواتین کو ونی کیا گیا۔ 5سالوں میں ملک بھر میں ...

3اوباشوں کی 16سالہ لڑکی کیساتھ بیمار والد کے سامنے اجتماعی زیادتی،قصور سے ایک اور دل دہلا دینے والی خبر آگئی

  منگل‬‮ 10 جولائی‬‮ 2018  |  12:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قصور کی بستی قطب شاہ میں تین اوباش نوجوانوں کی 16سالہ بچی سے بیمار والد کے سامنے اجتماعی زیادتی۔ تفصیلات کے مطابق قصور کی بستی قطب شاہ میں تین اوباش نوجوانوں ناصر، اسماعیل اور ظفر دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہو گئے اور انہوں نے بیمار ...

فیس بک پر دوستی کا بھیانک انجام،لڑکی کو دو سال تک تین ملزمان زیادتی کا نشانہ بناتے رہے جب لڑکی کی منگنی ہوئی تو ایسا کام کردیاکہ بالاخرپکڑے ہی گئے،افسوسناک واقعہ

  منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018  |  22:52
گورو گرام(مانیٹرنگ ڈیسک)دہلی سے متصل گوروگرام علاقہ میں 23سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے دوملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق متاثرہ لڑکی نے شکایت درج کرائی کہ ایک لڑکا جس کا نام کیشو تھا سے فیس بک پر دوستی ہوئی اور پھرقریبی تعلقات ہوگئے۔ ...

پنجاب کے ایک اور شہر میں لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی اور ویڈیوز کا سکینڈل منظر عام پر آ گیا، ’’بچھو گینگ‘‘ کتنے سال سے گھناؤنا دھندہ کر رہا ہے؟ افسوسناک انکشافات

  ہفتہ‬‮ 14 اپریل‬‮ 2018  |  20:24
اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک) لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی اور ویڈیوز کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آ گیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ سکینڈل نجی ٹی وی چینل کی پروگرام اندھیر نگری کی ٹیم نے بے نقاب کیا، بچھو نامی گینگ پچھلے کئی سالوں ...

آزادکشمیر ، غریب سکیورٹی گارڈ کی16سالہ بیٹی اجتماعی زیادتی کے بعد قتل والد نے انصاف کیلئے وزیراعظم ،آرمی چیف اور چیف جسٹس سے مدد کی اپیل کر دی، کس دردناک طریقے سے قتل کیا گیا، جان کر آپ کا بھی دل دہل جائیگا

  ہفتہ‬‮ 31 مارچ‬‮ 2018  |  10:10
اسلام آباد (رئیس احمد خان سے) آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ میں 3 ہفتے قبل لاپتا ہونے والی ایک لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش برساتی نالے میں پھینک دی گئی۔پولیس کے مطابق علی سوجل کے نواحی علاقے جبوتہ علی میں ایک 16 ...

پانچویں جماعت کی طالبہ کیساتھ اجتماعی زیادتی،ظالموں نے اسکے بعد بچی کیساتھ کیا کیا؟جان کر آپکی روح بھی کانپ اٹھے گی

  ہفتہ‬‮ 24 مارچ‬‮ 2018  |  16:08
آسام(آن لائن) بھارتی ریاست آسام میں ایک کم سن بچی کو اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا۔ایک رپورٹ کے مطابق آسام کے وسطی ضلع ناگاں میں گاں دھانیا بھیٹی لالونگ کی رہائشی پانچویں جماعت کی طالبہ کو 3 ملزمان نے اس کے گھر میں اجتماعی طور پر زیادتی ...

کراچی:16سالہ لڑکی کے ساتھ نشہ آور مشروب پلا کراجتماعی زیادتی،ملزمان خود کو اعلیٰ افسر کا رشتہ داربتاکر دھمکیاں دیتے رہے،شرمناک انکشافات

  اتوار‬‮ 11 مارچ‬‮ 2018  |  19:26
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے عزیز آباد میں 16سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کیخلاف مقدمہ درج ہوگیا ہے،متاثرہ لڑکی کیوالد کا کہنا ہیکہ نشہ آور مشروب پلا کربیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔عزیز آباد تھانے میں 16سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کیخلاف مقدمہ اسکے والد نے درج کرایا،والد ...

دم کروا کر واپس آنے والے 14سالہ لڑکی کو چار اوباش نوجوانوں نے اسلحہ کے زور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،لڑکی اور اس کے اہل خانہ کو قتل کی دھمکیاں ،افسوسناک انکشافات

  اتوار‬‮ 11 فروری‬‮ 2018  |  22:26
صدر گوگیرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) زمین پھٹی نہ آسمان گرا دم کروا کر واپس آنے والے 14سالہ لڑکی کو چار اوباش نوجوانوں نے اسلحہ کے زور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ملزمان کی وقوعہ کی بات بتانے پر لڑکی او اس کے اہل خانہ کو قتل کی دھمکیاں ملزمان کے ...