پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

گوجرانوالہ میں تھانے جانے پر اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی سے ملزمان کی باپ کے سامنے دوبارہ زیادتی

datetime 2  مارچ‬‮  2023 |

گوجرانولہ(این این آئی)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی کرنے والا گروہ سرگرم ہو گیا۔پولیس کے مطابق ایک ہفتے میں 4 وارداتوں کے دوران خواتین سے زیادتی کی گئی۔زیادتی کے واقعات 22، 26، 28 فروری کو پیش آئے۔یکم مارچ کو ڈکیتوں نے ایک لڑکی کو باپ کے سامنے دوسری بار زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ لڑکی کو 26فروری کو بھی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔26فروری کی واردات کے بعد ماں بیٹی نے مکان بھی بدل لیا تھا۔ پولیس نے بتایاکہ متاثرہ لڑکی نے ڈاکوئوں کو پہچان لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…