موجودہ حکومت کے سعودی عرب سے اتنے مراسم نہیں کہ ان کو پیسے مل جاتے یہ ایک شخص نے دلوائے ہیں، اب وہ شخص حکومت کو چین اور ابوظہبی سے بھی پیسے دلوائے گا یہ شخص کون ہے؟ آصف علی زرداری کا حیران کن انکشاف
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اورسابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ سندھ اور پنجاب میں مشکوک اکاؤنٹس کوئی نئی بات نہیں، ثابت کرنا ہو گا کہ میں نے لوگوں کے جعلی اکاؤنٹس میں پیسے ٹرانسفر کیے ،جعلی اکاؤنٹس پر گرفتار کرنا ہے تو کر لیں، میں تو گرفتار… Continue 23reading موجودہ حکومت کے سعودی عرب سے اتنے مراسم نہیں کہ ان کو پیسے مل جاتے یہ ایک شخص نے دلوائے ہیں، اب وہ شخص حکومت کو چین اور ابوظہبی سے بھی پیسے دلوائے گا یہ شخص کون ہے؟ آصف علی زرداری کا حیران کن انکشاف