fbpx
تازہ تر ین :

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس، اہم فیصلے کر لئے گئے

  منگل‬‮ 11 اگست‬‮ 2020  |  22:33
راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرزکانفرنس منگل کو جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی ،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرزکانفرنس میں جیواسٹریٹیجک اورنیشنل سیکیورٹی امورپربات چیت کی گئی۔کانفرنس میں ایل اوسی اورپاک افغان بارڈر کی صورتحال کے ساتھ ساتھ داخلی سیکیورٹی ماحول ...

کورونا سے نمٹنے کیلئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو تعاون کی پیشکش کر دی

  جمعرات‬‮ 16 جولائی‬‮ 2020  |  20:24
راولپنڈی (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے اٹلی کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں باہمی دلچسپی علاقائی سیکیورٹی اورباہمی تعاون کے امورپربات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابقآرمی چیف نے اٹلی کے سفیرکوکوروناوباء سے نمٹنے کیلئے ہرممکن تعاون کی ...

آرمی چیف نے کینسر کے مرض میں مبتلا 15سالہ بچے علی رضا کی اہم خواہش پوری کرکے دل جیت لئے

  منگل‬‮ 14 جولائی‬‮ 2020  |  22:41
راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ چار سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا 15سالہ بچے علی رضا کی ملاقات کی خواہش پوری کردی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ علی رضا نے آرمی چیف سے ملاقات ...

ڈاکٹرز نے مشکل گھڑی میں ہر اول دستے کا کردار جانفشانی سے ادا کیا، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا ڈاکٹرز کو تحسین پیش کرتے ہوئے اہم پیغام

  جمعہ‬‮ 26 جون‬‮ 2020  |  20:19
راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے مشکل کی اس گھڑی میں جس طرح ہر اول دستے کا کردار جانفشانی سے ادا کیا اس کیلئے وہ تحسین کے لائق ہیں،امید ہے آئندہ بھی ڈاکٹرز مکمل لگن اور محنت سے انسانیت کی خدمت میں اپنا ...

کرونا وائرس کے معاشی، سماجی اور نفسیاتی اثرات پر بھی نظررکھی جائے،سول انتظامیہ سے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم احکامات جاری کر دیے

  بدھ‬‮ 22 اپریل‬‮ 2020  |  19:34
اسلام آباد/راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سول انتظامیہ سے ہرممکن تعاون کیا جائے گا،پاک فوج رمضان میں دوسرے اداروں سے مل کر قوم کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اور کورونا وائرس ...

اتحاد ویکجہتی سے کورونا وائرس کو شکست دیں گے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا خصوصی پیغام

  پیر‬‮ 23 مارچ‬‮ 2020  |  19:16
راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عزم اور استقلال سے تمام چیلنجوں کا مقابلہ کریں گے اور اتحاد ویکجہتی سے کورونا وائرس کو شکست دیں گے۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر ...

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصری کمانڈر انچیف اور وزیر دفاع جنرل محمد احمدز کی محمد کی انتہائی اہم ملاقات، دفاعی پیداوار، تربیت اور انٹیلی جنس سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

  جمعرات‬‮ 27 فروری‬‮ 2020  |  0:17
راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصری کمانڈر انچیف اور وزیر دفاع جنرل محمد احمدز کی محمد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور، دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں بات چیت کی گئی۔ بدھ کے روز آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق مصری مسلح ...

آرمی چیف کا کراچی کور کی فارمیشنز کا دورہ،قمر جاوید باجوہ نے ملک دشمنوں کو سخت پیغام دے دیا

  جمعہ‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2019  |  22:57
کراچی (این این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور کی فارمیشنز کا دورہ کیا، آرمی چیف نے کراچی کور اور رینجرز کی تیاریوں کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی ...

کابینہ اجلاس،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی پر مشاورت،اہم فیصلوں کی توثیق کردی

  منگل‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2019  |  20:35
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیمدت ملازمت ...

ان 22 افراد کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے بڑے حکم کی توثیق کر دی

  جمعہ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2018  |  20:36
راولپنڈی (آئی این پی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید 22 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جبکہ 15سزا یافتہ دہشت گردوں کو جیل بھیجنے کی منظوری دیدی اور 2ملزمان کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا۔ جمعہ کوپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس ...

ان لوگوں کو فوراً پھانسی پر لٹکا دو ! آرمی چیف نے بڑا حکم جاری کر دیا

  جمعہ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2018  |  14:06
راولپنڈی(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فورسز پر حملوں اور تعلیمی اداروں کی تباہی میں ملوث 12 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ،دہشت گردوں نے بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان جیلوں پر بھی حملے کئے، ان دہشتگردوں میں غنی رحمان، عبدالغازی، ...

آرمی چیف کا زیلم کوٹ ٹوئین ٹیوب ٹنل کا دورہ ،ٹیوب ٹنل کی تکمیل سے اسلام آباد اور سوات کے درمیان فاصلہ کم ہوجائے گا

  ہفتہ‬‮ 7 جولائی‬‮ 2018  |  18:52
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات ایکسپریس ویپر زیلم کوٹ ٹوئین ٹیوب ٹنل کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات ایکسپریس ویپر زیلم کوٹ ٹوئین ٹیوب ٹنل کا دورہ کیا جہاں ...

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کھل کر اعلان جنگ کر دیا، نواز شریف کے پیروں تلے سے زمین نکال دی

  پیر‬‮ 12 مارچ‬‮ 2018  |  22:12
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انگریزی جریدے ڈیلی ٹائمز میں امتیازگل نے لکھا کہ صحافیوں کے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ گورننس کو درست کرنے کے لیے پارلیمنٹ کو پولیس ایکٹ 1861ء اور اٹھارہویں ترمیم پر نظرثانی کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا ...

بُرے کام کا عبرتناک انجام،آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے 7 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں

  جمعہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2018  |  20:07
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 7 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ دہشت گرد معصوم شہریوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاک فوج پر حملوں میں ملوث تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت ...

اسلام آباد آپریشن، آرمی چیف قمر باجوہ کی وزیراعظم شاہد خاقان سے ملاقات، ایسا جواب دیا کہ سوچا تک نہ ہو گا، دو ٹوک انکار

  اتوار‬‮ 26 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  18:25
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں تحریک لبیک کے فیض آباد میں دھرنے کی صورتحال پر اہم بات چیت کی گئی، اس ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے اسلام آباد میں فوج نہ ...

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے انتباہ کے بعد حکومت کا فوری ایکشن،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

  جمعہ‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  18:58
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے 29کیسز فوجی عدالتوں کو ارسال کردئیے جبکہ فوجی عدالتوں کو بھیجنے کیلئے مزید 85کیسز کو بھی حتمی شکل دیدی گئی ہے۔وزارت داخلہ ذرائع نے بتایا کہ فوجی عدالتوں کو بھیجے جانے والے دہشتگردی کے مقدماتکی منظوری وفاقی کابینہ سے لی گئی تھی۔ذرائع کے ...

جنوری 2017 سے ایک بھی دہشت گرد کا کیس فوجی عدالتوں میں نہیں بھیجا گیا،آرمی چیف کا وزیراعظم سے استفسار

  جمعرات‬‮ 2 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  23:58
راولپنڈی(آئی این پی ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو خط لکھا جس میں ان کا کہنا تھا کہ جنوری 2017 سے ایک بھی دہشت گرد کا کیس فوجی عدالتوں میں نہیں بھیجا گیا۔جمعرات کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل ...

پاکستان کے مایہ ناز سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کتنی تنخواہ لیتے ہیں ؟۔۔جان کر دنگ رہ جائیں گے

  جمعرات‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2017  |  17:09
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اس وقت پاکستان کے مقبول ترین فرد سمجھے جاتے ہیں، ان کے حالات زندگی سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 11نومبر کو 1960کو پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پیدا ہوئے۔آپ نے 1978میں ...

اب پاکستان کا ڈو مور نہیں ، دنیا کے ڈومور کا وقت ہے، پاکستان کے چپے چپے کا دفاع کریں گے، آرمی چیف کا عزم

  بدھ‬‮ 6 ستمبر‬‮ 2017  |  22:36
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے کہ عالمی طاقتیں ہاتھ مضبو ط نہیں کر سکتیں تو اپنی ناکامیوں کا ذمہ دار ہمیں نہ ٹھہرائیں ٗ ہم نے بہت ڈومور کرلیا ٗاب دنیا ڈومور کرے ٗ امریکہ سے امداد نہیں عزت کیساتھ ...