کلائی میں فریکچر، بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر
لندن(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز بابر اعظم کلائی میں چوٹ لگنے کے باعث انگلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ٹیم کے فزیوتھیراپسٹ کے مطابق نوجوان بلے باز کو 4 سے 6 ہفتے تک دستیاب نہیں ہوں گے ٗبابراعظم کی ایکسرے رپورٹ میں ہاتھ میں فریکچر کی تصدیق ہوگئی ہے ٗبابر… Continue 23reading کلائی میں فریکچر، بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف سیریز سے باہر











































