دورہ انگلینڈ سے قبل قومی ٹیم کو شدید دھچکا،ٹیسٹ سپیشلسٹ سپنر یاسر شاہ انجرڈ
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ سے قبل قومی ٹیم کو شدید دھچکا لگا ہے جس کا براہ راست اثر ٹیسٹ میچوں میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر پڑسکتا ہے۔پاکستانی ٹیم اہم سیریز کے آغاز سے قبل ہی اپنے بہترین اسپنر اور حالیہ برسوں میں پاکستان کی فتوحات میں مرکزی کردار… Continue 23reading دورہ انگلینڈ سے قبل قومی ٹیم کو شدید دھچکا،ٹیسٹ سپیشلسٹ سپنر یاسر شاہ انجرڈ