اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں محمدحفیظ کی شمولیت بارے اہم فیصلہ، زخمی بابر اعظم کی جگہ کون سے کھلاڑی کو شامل کیا جا رہا ہے؟
لاہور(آئی این پی)اسکاٹ لینڈ کے خلاف 2ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ کی شمولیت کا امکان نہیں ہے اور ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی زخمی بابر اعظم کی جگہ مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل کو شامل کرنے پر غور کررہی ہے۔واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم لیڈز ٹیسٹ… Continue 23reading اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں محمدحفیظ کی شمولیت بارے اہم فیصلہ، زخمی بابر اعظم کی جگہ کون سے کھلاڑی کو شامل کیا جا رہا ہے؟











































