جے سوریا نے عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر ایسا پیغام بھیج دیا کہ ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا
لاہور(آن لائن ) سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا نے بھی لیجنڈری کرکٹر عمران خان کو پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ کپتان کی کامیابی پر ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز کی جانب سے انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں ،سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان… Continue 23reading جے سوریا نے عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر ایسا پیغام بھیج دیا کہ ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا







































