اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

قومی کر کٹ ٹیم کا ایشیا کپ سے ورلڈ کپ تک مسلسل کرکٹ کھیلے گی،کن ٹیموں کیخلاف میچ ہونگے اور کب ہونگے؟ شیڈول جاری

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشن ورلڈکپ کا آغازایشیا کپ سے ہو گا۔ جس کے بعدگرین شرٹس ٹیم ورلڈکپ تک مسلسل کرکٹ کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشن ورلڈکپ کاآغاز15ستمبرسے یواے ای میں شیڈول ورلڈکپ سے ہورہاہے۔ایشیاکپ میں قومی ٹیم کوکم ازکم 4میچزکھیلنے کاموقع ملے گا۔

جن میں روایتی حریف بھارت سے دومیچزہوں گے۔فائنل کی صورت میں تیسرا معرکہ بھی ممکن ہے۔پی سی بی کے جاری شیڈول کے مطابق اکتوبرمیں پاکستان یواے ای میں آسٹریلیاسے2 ٹیسٹ اور3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی میزبانی کرے گا۔سیریزکا پہلا ٹیسٹ7 اکتوبر سے دبئی میں اور دوسرا ٹیسٹ16 اکتوبر سے ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز24، 26 اور28اکتوبر کو ہوں گے۔نومبردسمبرمیں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان3 ٹی ٹوئنٹی اتنیہی ون ڈے اورٹیسٹ میچزکی سیریز ہوگی۔ ٹی ٹوئنٹی میچز31اکتوبر، 2اور4 نومبر کو ہوں گے۔جبکہ ون ڈے میچز7، 9 اور11 نومبر کو شیڈول ہیں۔سیریزکا پہلا ٹیسٹ16 نومبر سے،دوسرا ٹیسٹ 24 نومبر سے اور تیسرا3 دسمبر سے شروع ہوگا۔دسمبرکے وسط سے فروری تک قومی ٹیم تین ٹیسٹ پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے جنوبی افریقاکادورہ کرے گی۔اگلے سال فروری میں پاکستان سپرلیگ کا چوتھاایڈیشن شیڈول ہے۔مارچ میں یواے ای میں آسٹریلیا سے پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز ہوگی۔جبکہ میگاایونٹ سے قبل مئی میں پاکستان ورلڈکپ کے میزبان انگلینڈ سے پانچ ون ڈے میچزانہیں کی وکٹوں پرکھیلے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشن ورلڈکپ کا آغازایشیا کپ سے ہو گا۔ جس کے بعدگرین شرٹس ٹیم ورلڈکپ تک مسلسل کرکٹ کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشن ورلڈکپ کاآغاز15ستمبرسے یواے ای میں شیڈول ورلڈکپ سے ہورہاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…