کیریبیئن پریمیئر لیگ، جنید کی جگہ عرفان بارباڈوس کا حصہ بن گے
لاہور(سپورٹس ڈیسک)محمد عرفان کیریبیئن پریمیئرلیگ میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹ کی نمائندگی کریں گے جب کہ 36سالہ پیسرعدم دستیابی ظاہر کرنے والے ہم وطن جنید خان کی جگہ لیں گے۔یواے ای میں شیڈول ایشیا کپ کے پیش نظر جنید خان نے کریبیئن پریمئر لیگ کیلیے عدم دستیابی ظاہر کردی ، پیسر 8اگست سے 16ستمبر تک شیڈول ٹی… Continue 23reading کیریبیئن پریمیئر لیگ، جنید کی جگہ عرفان بارباڈوس کا حصہ بن گے







































