اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ کی ٹیم دسمبر اور جنوری میں سری لنکا کیخلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کی ٹیم دسمبر اور جنوری میں سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔اعلان کردہ شیڈول کے تحت نیوزی لینڈ کی ٹیم دسمبر اور جنوری میں سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ، تین ون ڈے اور واحد ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 15 سے 19 دسمبر، دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک کھیلا جائیگا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 3 جنوری، دوسرا میچ 5 جنوری، تیسرا اور آخری میچ 8 جنوری کو کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 11 جنوری کو کھیلا جائے گا، اس کے بعد نیوزی لینڈ بھارت کے خلاف پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کی میزبانی کرے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 23 جنوری، دوسرا ون ڈے 26 جنوری، تیسرا ون ڈے 28 جنوری، چوتھا ون ڈے 31 جنوری جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 3 فروری کو کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 6 فروری، دوسرا میچ 8 فروری جبکہ تیسرا اور آخری میچ 10 فروری کو کھیلا جائے گا، اس کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 13 فروری، دوسرا میچ 16 فروری، تیسرا اور آخری میچ 20 فروری کو کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 28 فروری سے 4 مارچ، دوسرا ٹیسٹ 8 سے 12 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 16 سے 20 مارچ تک کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…