روی شاستری نے ویرات کوہلی کو ایشیا کپ میں آرام دینے کی وجہ بتادی
ممبئی (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری نے کپتان ویرات کوہلی کو ایونٹ میں آرام دینے کی وجہ بتادی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کیمطابق گلف نیوز کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی ایک مضبوط کھلاڑی ہیں۔ انہیں میدان سے ہرگز دور نہیں رکھا… Continue 23reading روی شاستری نے ویرات کوہلی کو ایشیا کپ میں آرام دینے کی وجہ بتادی