دورہ جنوبی افریقہ،اظہر علی کیلئے ڈرونا خواب بنا گیا
جوہانسبرگ(آئی ین پی)قومی ٹیسٹ ٹیم کے سینئر ترین ٹیسٹ بلے باز اظہر علی کا ڈرانا دورہ جنوبی افریقہ اختتام پذیر ہوگیا۔ 33سالہ اظہر علی نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں36،0،2،6،0اور15رنز سکور کیے ہیں ، انہوں نے اس سیریز میں9.83کی اوسط سے محض59رنز سکور کیے اور چار مرتبہ ڈین اولیور کا… Continue 23reading دورہ جنوبی افریقہ،اظہر علی کیلئے ڈرونا خواب بنا گیا