ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

خوشی ہے غیر ملکی کھلاڑی کراچی آرہے ہیں : ماہرہ خان

datetime 8  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہاہے کہ خوشی ہے غیر ملکی کھلاڑی کراچی آرہے ہیں ۔ماہرہ خان نے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے بتایاکہ وہ بہت خوش ہیں کہ بین الاقوامی کھلاڑی بھی ان کے شہر کراچی تشریف لارہے ہیں۔ماہرہ نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین پر میچ دیکھنے

کیلیے وہ بے حد خوش ہیں اور انہیں پی ایس ایل کے کراچی میں ہونے والے میچزکا بے صبری سے انتظار ہے۔واضح رہے کہ ہفتہ سے کراچی پی ایس ایل کیمیچز کی مہمان نوازی کرے گا جس کے لیے شہر کو بھرپور انداز میں سجایا گیا ہے اور ساتھ ہی سخت سیکیورٹی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…