جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کو ایک نیا شعیب اختر مل گیا، آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم میں شامل کر لیا گیا

datetime 8  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( آن لائن ) پاکستان کو ایک نیا شعیب اختر مل گیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے محمد حسنین کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو شعیب اختر کے بعد ایک اور اسپیڈ اسٹار مل گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے سیزن 4 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے محمد حسنین نے اپنی رفتار سے سب کو متاثر کیا ہے۔محمد حسنین پی ایس ایل 4 کی سب سے تیز ترین

گیند کروانے کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔ اسی باعث اب انہیں آسٹریلیا کیخلاف ایک روزہ سیریز کیلئے قومی ٹیم میں شامل کر لیا گیا۔ واضح رہے کہ جمعہ کے روز آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ،شعیب ملک ٹیم کی قیادت کریں گے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز 22مارچ سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہورہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…