ہر بھجن سنگھ کا بھارتی حکومت سے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے بائیکاٹ کا مطالبہ ،انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آف اسپنر ہر بھجن سنگھ نے بھارت سے رواں سال جون میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستان کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ نے بھی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے پلوامہ حملے… Continue 23reading ہر بھجن سنگھ کا بھارتی حکومت سے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے بائیکاٹ کا مطالبہ ،انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے







































