سرفراز احمد کا نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
کراچی(این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں ہونے والی دہشت گردی کی واردات پر پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔… Continue 23reading سرفراز احمد کا نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار











































