بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے وطن واپس روانہ
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے وطن واپس روانہ ہوگئی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم گزشتہ روز کرائسٹ چرچ فائرنگ کے واقعہ میں بال بال بچی تھی۔بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کرائسٹ چرچ میں ہفتہ کو شروع ہونا تھا جسے فائرنگ کے واقعے کے… Continue 23reading بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے وطن واپس روانہ











































