محمد عامر کے بعد سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ محمد آصف کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار
لاہور(آن لائن) پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد آصف سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا بھگتنے کے بعد واپسی کی تیاری کر رہے ہیں اور ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی بھی دکھا چکے ہیں اور ان کے مداحوں کی خواہش ہے کہ وہ بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں جلوہ گر ہوں۔پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان… Continue 23reading محمد عامر کے بعد سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ محمد آصف کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار









































