شیکھر دھون،کوہلی سمیت سب کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،بابر اعظم ون ڈے میں تیز ترین ایشین بیٹسمین بن گئے
برمنگھم(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین بابراعظم نے ون ڈے کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کرلیے، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے تیز تین ایشین پلیئر بن گئے۔بابراعظم نے نیوزی لینڈ کیخلاف ورلڈ کپ میچ میں اپنے کیرئیر کی 68 ویں اننگز میں سینٹنر کی گیند پر سلپ کی جانب سنگل… Continue 23reading شیکھر دھون،کوہلی سمیت سب کے ریکارڈ ٹوٹ گئے،بابر اعظم ون ڈے میں تیز ترین ایشین بیٹسمین بن گئے











































