حکم عدولی پر پورے کا پورا کرکٹ بورڈ ہی معطل
ہرارے(آن لائن)زمبابوے حکومت نے حکم عدولی پر زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معطل کردیا۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے قائم مقام ایم ڈی گیومورمکونی کوبھی ان کے عہدے سے الگ کردیا گیا۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ میں مالی بدعنوانیوں کی انکوائری کرنے والے حکومتی ادارے اسپورٹس اینڈ ری کریشن کمیشن نے انتخابات سے روک دیا تھا تاہم زمبابوے… Continue 23reading حکم عدولی پر پورے کا پورا کرکٹ بورڈ ہی معطل











































