منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ورلڈ کپ ، بھارتی ٹیم کی جیت کا خواب چکنا چور ہونے لگا شیکھر دھون کے بعد بھارت کا ایک اوراہم کھلاڑی زخمی ہو گیا‎

datetime 21  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن ( آن لائن) اوپننگ بلے بازشیکھر دھون کے بعد بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر وجے شنکر بھی زخمی ہوگئے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کے خلاف میچ میں اوپنر امام الحق کو آوٹ کرنے والے شنکر تربیت کے دوران زخمی ہوئے۔28 سالہ آل راؤنڈر کے پیر کے انگوٹھے پر جسپریت بمراہ کی گیند جالگی تاہم بھارتی ٹیم کی انتظامیہ پرامید ہے کہ شنکر جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔ بھارٹی میڈیا نے ٹیم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے خبر کی تصدیق کی ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ شنکر جلد دستیاب ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…