جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ورلڈ کپ 2019: سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہاٹ  فیورٹ   انگلینڈ کو ہرا دیا

datetime 21  جون‬‮  2019 |

لیڈز (آن لا ئن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہاٹ  فیورٹ ٹیم  انگلینڈ کو 20 رنز سے  ہرا دیا ہے، سری لنکا کی فتح میں تجربہ بولر لیستھ ملنگا نے اہم کردار ادا کیا اور مقررہ دس اووروں میں چار وکٹیں حاصل کیں اورمین آف دی میچ قرار پائے۔جمعہ کے روز لیڈز کے مقام  پر   سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو اسے ابتدائی اووروں

میں دہرا نقصان اٹھانا پڑا جب دونوں پہلے دو اووروں میں آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔سری لنکا نے محتاط انداز میں اننگز کو مستحکم کرنے کی کوشش لی لیکن لیگ سپنر عادل رشید نے مسلسل دو گیندوں پر وکٹیں لے کر سری لنکا کے بڑے سکور کی امیدوں پرپانی پھیر دیا۔سری لنکا نے 9وکٹوں کے نقصان پر 232رنزل بنائے لیکن جواب میں انگلینڈ کی ٹیم صرف 212رنز بناسکی اور اس کی پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…