منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹی 20ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتح کے 10سال مکمل

datetime 21  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی ٹیم کی آئی سی سی ورلڈ ٹی 20کی فتح کے 21جون کو پورے دس سال مکمل ہوگئے ہیں۔تفصیلات کیمطابق 21جون 2009ء کو لارڈز (لندن )کے میدان پر قومی ٹیم نے سری لنکا کو 8وکٹ سے شکست دے کر شاندار فتح حاصل کی تھی۔لارڈز کے میدان پر سری لنکا کے کپتان کمار سنگا کارا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی تھی،اور سری لنکا نے

20اوورز میں 6وکٹ پر 138رنزبنائے تھے۔سنگا کارا 52گیندوں پر 64رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے تھے۔پاکستان کی جانب سے عبدالرزاق نے 3اوورز میں 20رنز دے کر 3وکٹیں حاصل کیں تھیں۔جواب میں پاکستان نے 19ویں اوور کی چوتھی گیند پر ہدف 2وکٹ پر عبور کر لیا تھا،میچ کے بہترین کھلاڑی شاہد خان آفریدی نے 2چوکوں اور 2چھکوں کیساتھ ناٹ آئوٹ 54رنز بنائے تھے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…