جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کی بھارت سے شکست،مہوش حیات کھل کر سامنے آ گئیں بڑا اعلان کر دیا

datetime 21  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت میں میدان میں آ گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو اب تک صرف ایک میچ جیتنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس پر مہوش حیات نے ٹویٹر پر پاکستانی عوام پر زور

دیا ہے کہ اب ہمیں تنقید سے آگے بڑھنا چاہیئے اور اپنی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیئے کیونکہ مقابلہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہیں اور ہمیں کھلاڑیوں کو عزت و وقار دینا چاہیئے، پاکستانی ٹیم کو قوم کی دعائیں اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…