ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نے اپنے اگلے معرکے کیلئے ہیڈنگلے میں تیاریوں کا آغاز کردیا
لیڈز (این این آئی)ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نے اپنے اگلے معرکے کیلئے ہیڈنگلے میں تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ جمعہ کو پاکستانی ٹیم نے پریکٹس سیشن سے پہلے گرائونڈ میں بیٹھ کر طویل میٹنگ کی اس دوران پچھلے میچ میں کارکردگی دکھانے والوں کی تعریف کی گئی۔ اور اس عزم کا اظہار کیا… Continue 23reading ورلڈکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم نے اپنے اگلے معرکے کیلئے ہیڈنگلے میں تیاریوں کا آغاز کردیا











































